
مصلیٰ باب الرحمت مسجد اقصیٰ کا اٹوٹ انگ ہے: الشیخ عکرمہ صبری
جمعہ-24-فروری-2023
ممتاز فلسطینی عالم دین اور مسجد اقصیٰ کے خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ باب الرحمہ نمازگاہ مسجد اقصیٰ کا اٹوٹ حصہ ہے اور اسے بند کرنے کی اسرائیلی کوششوں کے باوجود نمازیوں کے لیے کھلا رہے گا۔