
القسام بریگیڈز کا غزہ میں کاری وار،اسرائیلی فوجیوں کے پرخچے اڑگئے
ہفتہ-6-اپریل-2024
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاھدین نے جنوبی غزہ کی پٹی میں قابض فوج کے متعدد قابض ٹینکوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کئی اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔