پنج شنبه 08/می/2025

مزاحمتی کارروائیاں

القسام کے رفح حملے میں پانچ گاڑیاں تباہ، متعدد صہیونی فوجی ہلاک

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے مسلسل 302 ویں روز بھی غزہ کی پٹی کے متعدد علاقوں میں گھسنے والی صہیونی افواج کا مقابلہ جاری رکھا۔

حزب اللہ کے قابض دشمن کے آٹھ مراکزپر حملے، دو کارکنان فدا ہوگئے

لبنانی حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان میں صیہونی قابض ریاست کے 8 مقامات پر حملہ کیا۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کے حملے میں حزب اللہ کے دو کارکن بیت المقدس پر قربان ہو گئے۔ ہفتے کے روز ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔

مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے حملوں کے 5 واقعات

فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں قابض اسرائیلی فوج اور یہودی آباد کاروں کے خلاف مزاحمتی کارروائیاں جاری ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 مزاحمتی کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں۔

دو کارکنوں کی شہادت کے بعد حزب اللہ کے اسرائیل میں نو مقامات پر حملے

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اسرائیلی قابضریاست کے اندر 9 اہداف پر حملہ کیے ہیں جن میں دشمن کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا گیا ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی بمباری میں حزب اللہ کے دو کارکن شہید ہوگئے۔

یمن سے تل ابیب کےقلب میں حملہ صہیونی ریاست پر کاری ضرب

یمن کی مسلح افواج کی طرف سے نام نہاد صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب کے قلب میں یافا جیسے حساس مقام پر کیا گیا مہلک ڈرون حملہ صہیونی ریاست پر غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی جنگ کے 287 ویں روز ایک مہلک اور کاری ضرب قرار دیا جا رہا ہے۔

طولکرم میں فائرنگ سے 3 آباد کار زخمی

منگل کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم کے مشرق میں بیت لِید قصبے کے قریب فائرنگ کے ایک حملے میں تین آباد کار زخمی ہو گئے۔

القسام کا غزہ میں دراندازی کے راستوں پر قابض افواج کا مقابلہ جاری

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی میں دراندازی کے علاقوں میں متعدد کارروائیوں اور قابض فوج کی گاڑیوں اور فورسز کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔

القدس بریگیڈزراکٹ حملے،گھات لگا کرکیے حملے میں فوجی ہلاک اور زخمی

اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے اعلان کیا کہ اس نے اسرائیلی ریاست کی ’سدیروت‘ بستی پر راکٹ حملے کیے ہیں جس میں دشمن کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا گیا ہے۔دوسری جانب القدس بریگیڈز کے مجاھدین نے غزہ کی پٹی میں آپریشن کے سلسلے کے ایک حصے کے طور پر غزہ کے مشرق میں واقع شجاعیہ میں صہیونی فوج پر گھات لگا کر حملہ کیا۔ .

شمالی غزہ میں اسرائیلی اسپیشل بریگیڈ کے ایک افسر اورسپاہی ہلاک

اسرائیلی قابض فوج نے جمعرات کی صبح غزہ کی پٹی میں مزاحمت کاروں کے ساتھ لڑائی کے دوران "گیواتی" بریگیڈ کے ایک دھڑے کے کمانڈر اور اسی بریگیڈ کے ایک فوجی کو ہلاک اور 3 دیگر کے زخمی ہونے کا اعلان کیا۔

وسطی غزہ میں اسرائیلی حملے میں تین اسرائیلی فوجی افسرہلاک،11 زخمی

اسرائیلی قابض فوج نے اعتراف کیا ہے کہ وسطی غزہ کی پٹی میں نیٹزارم کے محور پر مزاحمت کاروں کی جانب سے کیے گئے حملے میں ایک فوجی افسر سمیت کم سے کم تین اسرائیلی فوجی افسر ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔