
یہودی آباد کاروں پر فائرنگ کرنے والے نوجوان کو شہید کر دیا گیا
منگل-13-اگست-2024
اسرائیلی فوج نے کئی گھنٹے کے تعاقب کے بعد اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مزاحمت کار طارق داؤد کو سوموار کی شام گولی مار کر شہید کر دیا۔
منگل-13-اگست-2024
اسرائیلی فوج نے کئی گھنٹے کے تعاقب کے بعد اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مزاحمت کار طارق داؤد کو سوموار کی شام گولی مار کر شہید کر دیا۔
پیر-12-اگست-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ مغربی کنارے کے نواحی علاقے وادی اردن میں اس کے مجاہدین نے محولا یہودی بستی کے قریب پوائنٹ بلینک فاصلے سے ایک قابض فوجی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا اور مجاھدین کارروائی کے بعد بہ حفاظت واپس لوٹ گئے۔
اتوار-11-اگست-2024
مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال مشرق میں شمالی وادی اردن میں اتوار کے روز فائرنگ کے ایک آپریشن میں ایک آباد کار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔
ہفتہ-10-اگست-2024
گذشتہ ہفتے کے دوران مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں مزاحمتی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہا کیونکہ رواں ماہ اگست کی دو سے آٹھ تاریخ کے درمیان 183 مخصوص مزاحمتی کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں، جن کے نتیجے میں دس فوجی اور آباد کار ہلاک اور زخمی ہوئے۔ جب کہ اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں 26 فلسطینیوں کو شہید کیا گیا۔
ہفتہ-10-اگست-2024
اسرائیلی قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز اعتراف کیا کہ غزہ کی پٹی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لڑائی میں 12 فوجی زخمی ہوئے۔
منگل-6-اگست-2024
مقبوضہ بیت المقدس میں ایک میٹرو سرنگ میں چاقو حملے کے نتیجے میں ایک اسرائیلی خاتون فوجی زخمی ہو گئی۔
منگل-6-اگست-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے رفح میں دراندازی کا ارتکاب کرنے والی اسرائیلی فوج کے خلاف گھات لگا کر حملہ کیا اور اس کی پانچ گاڑیوں اور متعدد ٹینکوں کو تباہ کر دیا۔ ان حملوں میں دشمن فوج کو جانی نقصان پہنچا ہے اور اس کے متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
منگل-6-اگست-2024
پیر کے روز اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں سات فوجی زخمی ہوئے، جس میں چار کی حالت نازک اور سنگین بتائی گئی ہے۔
پیر-5-اگست-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے جنوبی غزہ میں رفح اور خان یونس شہروں میں قابض اسرائیلی فوج کے دستوں کو نشانہ بنانے کے لیے متعدد کارروائیاں کی ہیں۔
پیر-5-اگست-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے ایسی ویڈیوز نشر کی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے ایک سرنگ کے دھانے کو بم سے اڑا دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ مجاھدین نے مغربی رفح میں واقع تل السلطان محلے میں ایک سپاہی کو ماہر نشانچی کی گولی سے نشانہ بنتے دیکھا جا سکتا ہے۔