جمعه 15/نوامبر/2024

قیدیوں پر تشدد

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی خاتون رہ نما پر تشدد، جان کو خطرہ لاحق

خالدہ جرار

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ سے گرفتار فلسطینی شہید کر دیے

قابض اسرائیلی فوج نےغزہ کی پٹی سے تین قیدیوں کو اس کے حراستی مراکز سے رہائی کے فوراً بعد قتل کردیا۔

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے 20 قیدی رہا کردیے

آج ہفتہ کے روز قابض اسرائیلی حکام نے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 20 قیدیوں کو رہا کر دیا۔یہ تمام قیدی کئی ماہ سے صہیونی فوج کے زندانوں میں زیر حراست تھے۔

اسرائیلی عدالت سےفلسطینی رہ نما کو تین سال قید کی سزا

منگل کے روز قابض اسرائیل کی ایک نام نہاد عدالت نے بیت المقدس کے ایک ممتاز رہ نما الشیخ جمال صالح خضر مصطفی کو تین سال قید کی سزا سنائی۔

النقب جیل میں خارش وبا کی طرح پھیلنے لگی، انسانی حقوق کا انتباہ

فلسطینی اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے بدنام زمانہ عقوبت خانے النقب جیل‘ میں صحت کی تباہی خطرناک حدوں کو پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ہزاروں فلسطینی گنجائش سے زیادہ اس حراستی مرکز میں قید ہیں جہاں وسیع پیمانے پر خارش ایک وبا کی طرح پھیل رہی ہے۔

اسرائیلی زندانوں سے 25 فلسطینی قیدی رہا،جسم پر تشدد اور فاقوں کے آثار

قابض اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے سے تقریباً 25 قیدیوں کو رہا کیا ہے۔ یہ قیدی اپنی سزائیں پوری کر چکے تھے اور انتظامی حراست میں تھے۔ انہیں متعدد جیلوں سے رہا کیا گیا۔

اسرائیلی زندانون میں 3398 فلسطینی انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل

فلسطینی اسیران کے امور پر نظر رکھنے والے ادارے اسیران کمیشن اور کلب برائے اسیران نے ایک مشترکہ بیان میں بتایا ہےکہ اس اکتوبر کے آغاز اب تک قابض اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کے تحت قید کیے گئے فلسطینیوں کی تعداد 3398 ہو گئی ہے، جن میں 30 خواتین اور 90 بچے شامل ہیں۔

فلسطینی اسیررہ نما مروان البرغوثی اسرائیلی جلادوں کے تشدد سے زخمی

فلسطینی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ زیرحراست فلسطینی رہ نما مروان البرغوثی کو صہیونی جلادوں نے بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں شہید کرنے کی کوشش کی ہے۔اطلاعات کے مطابق وہ شدید زخمی ہیں اور تشدد سے ان کی حالت انتہائی تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

فلسطینی اسیر رہ نما مروان برغوثی پر بدترین تشدد،قتل کی کوشش ناکام

فلسطینی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ زیرحراست فلسطینی رہ نما مروان البرغوثی کو صہیونی جلادوں نے بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں شہید کرنے کی کوشش کی ہے۔ تشدد سے ان کی حالت انتہائی تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

قابض فوج کا کمال عدوان ہسپتال پردھاوا، گرفتارافراد سے توہین آمیز سلوک

شمالی غزہ میں جبالیہ کیمپ میں تقریباً دو ہفتوں کے محاصرے اور پرتشدد بمباری کے بعد قابض اسرائیلی افواج نے کمال عدوان ہسپتال پر دھاوا بول دیا۔ یہ وہ ہسپتال تھا جو اس علاقے میں کام کر رہا تھا۔ ایمبولینس اور طبی ٹیموں کو وہاں سے نکل جانے اور مریضوں کو نکالنے پر مجبور کردیا گیا۔اس موقعے پر قابض صہیونی فوج نے نہتے فلسطینیوں کی بڑی تعداد کو گرفتار انہیں برہنہ کرنے کے بعد توہین آمیز سلوک کا نشانہ بنایا گیا ہے۔