شنبه 16/نوامبر/2024

فلسطین

چھاتی کا کینسر فلسطین میں تیزی کے ساتھ پھیلنے والا مرض بن گیا:رپورٹ

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مملکت میں چھاتی کا کینسر سب سے زیادہ تیزی کے ساتھ پھیلنے والا مرض بن چکا ہے۔

سنہ 2018ء: ہر 27 گھنٹے میں ایک فلسطینی شہید

قابض صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف منظم ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ سنہ 2018ء کے دوران قابض صہیونی فوج نے اب تک 234 فلسطینیو شہید کئے۔ اس اعتبار سے اوسطا 27 گھنٹے میں ایک فلسطینی کو شہید کیا جاتا رہا ہے۔

اقوام متحدہ کا فلسطین سے متعلق اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے فلسطین سے متعلق اپنی قراردادوں پر عمل درآمد میں تاخیر پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے قراردادوں پر فوری عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔

یہودی قومیت کے قانون کے خلاف آج فلسطین میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی کنیسٹ کی طرف سے منظور کردہ یہودی قومیت کے قانون کے خلاف آج تمام شہروں میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی جا رہی ہے۔

قرآن کی بدولت ملک کا نام روشن کرنے والا فلسطینی نوجوان!

فلسطین کے ایک نوجوان حافظ قرآن نے اپنا نام روشن کرنے کے ساتھ ساتھ قرآن سے تعلق کی بدولت پورے ملک اور قوم کا عالمی سطح پر نام روشن کیا ہے۔

امریکی انتقامی اقدامات کے خلاف فلسطین کی ’آئی سی سی‘ میں درخواست

فلسطینی وزارت خارجہ نے امریکا کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف انتقامی اقدامات، بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دے کر امریکی سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے، فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد بند کرنے اور پی ایل او کے امریکا میں دفاتر بند کرنے کے خلاف عالمی فوج داری عدالت میں درخواست دی گئی ہے۔

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کو لگام دی جائے: قطر

قطر نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں دو روز قبل اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں سات فلسطینیوں کی شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔ قطر نے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کو لگام دی جائے۔

فلسطین 2019ء کے لیے ’گروپ 77 + چین‘ کی صدارت کرے گا!

اقوام متحدہ کے زیراہتمام ’گروپ 77 + چین‘ کے سنہ 2019ء کے سیشن کی صدارت مملکت فلسطین کے حوالے کی گئی ہے۔ رواں سال اس گروپ کی صدارت مصر کے پاس ہے۔

محمود عباس فلسطینی قوم کی نمائندگی نہیں کرتے: 60 تنظیموں کا مکتوب!

فلسطین کی سول سوسائٹی کی نمائندہ 60 تنظیموں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کو ایک مکتوب ارسال کیا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ محمود عباس فلسطینی قوم کی نمائندگی نہیں کرتے۔ مکتوب میں کہا گیا ہے کہ محمود عباس اپنی آئینی مدت صدارت ختم کرچکے اوراب وہ قوم کی نمائندگی نہیں کرتے۔

فلسطین پرصہیونی قبضے کے خلاف 60 انسانی حقوق گروپوں کی مہم

انسانی حقوق کی 60 تنظیموں نے فلسطین پرصہیونی ریاست کے ناجائز قبضے کے خلاف 25 سے28 ستمبر ایک نئی مہم شروع کی ہے۔ یہ مہم ایک ایسے وقت میں شروع کی گئی ہے جب دوسری جانب نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔