
عالمی فوج داری عدالت کے مبصرین کو فلسطین دورے کی اجازت دینے کا مطالبہ
ہفتہ-7-مئی-2016
فلسطین کے عوامی اور سیاسی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطین میں اسرائیل کے جنگی جرائم کے بارے میں آگاہی کی خاطر عالمی فوج داری عدالت کے معائنہ کاروں کو فلسطین کے دورے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔