
اسرائیلی بحریہ کے مظالم جاری، ماہی گیروں کی پریشانی بڑھنے لگی
پیر-5-ستمبر-2022
اسرائیلی بندوق بردار کَشتیوں نے آج صبح غزہ کی پٹی کے جنوبی ساحل کے قریب فلسطینی ماہی گیری کی کشتیوں پر اندھا دھند گولہ باری کی۔
پیر-5-ستمبر-2022
اسرائیلی بندوق بردار کَشتیوں نے آج صبح غزہ کی پٹی کے جنوبی ساحل کے قریب فلسطینی ماہی گیری کی کشتیوں پر اندھا دھند گولہ باری کی۔
ہفتہ-3-ستمبر-2022
اسرائیلی قابض فوج نے دو دنوں کے دوران غزہ کے ساحلی علاقے میں فلسطینیوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ اس دوران فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے قابض فوجیوں نے ماہی گیروں کی کشتیوں کا پیچھا کیا اور ان پر فائرنگ کی۔
ہفتہ-27-اگست-2022
اسرائیلی قابض فوج نے فلسطینی چرواہوں پر فائرنگ کر دی۔ چرواہوں کو نشانہ بناے کا یہ واقعہ غزہ کے مشرقی علاقے کے وسط میں پیش آیا ہے۔
منگل-16-اگست-2022
اسلامی جہاد کے مجاہدین پر الزام عائد کرنے کے بعد، اسرائیلی فوج کے حکام نے آج (منگل کو) اعتراف کیا کہ غزہ کی پٹی پر حالیہ حملوں کے آخری دن پانچ فلسطینی بچوں کی ہلاکت کا ذمہ دار اسرائیلی فضائی حملہ تھا۔
منگل-16-اگست-2022
برطانوی ادارے کے تحت "مسکراہٹوں کا سفر" مہم میں طبی امداد جمع کرنے کا آغاز ہو گیا ہے جو اگلے چند دنوں میں غزہ کے محصور علاقے تک پہنچنے والا ہے۔
ہفتہ-13-اگست-2022
اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے حقوقِ انسانی کی سابق سربراہ مشیل باشیلے نے ایک بیان جاری کیاہے جس میں رواں سال اب تک مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید اور زخمی ہونے والے فلسطینیوں خصوصاً بچوں کی بڑی تعداد پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
جمعہ-5-اگست-2022
قابض اسرائیلی فوج نے آج غزہ کے وسط میں واقع ایک عمارت کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا ، جس کےنتیجے میں ایک بچی اور خاتون سمیت 10 افراد شہید جبکہ 55 افراد زخمی ہو گئے
جمعہ-15-جولائی-2022
گنجان آباد فلسطینی شہر غزہ میں کورونا کی پانچویں لہر شروع ہو گئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ کرونا کی پانچویں لہر 'بی اے فائیو' کے نام سے سامنے آئی ہے۔
بدھ-6-جولائی-2022
قابض اسرائیلی فوجیوں نے بدھ کے روز غزہ کی محصور پٹی کے شمالی ساحلی علاقے سے فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ کیا اور ساحلی پٹی کے مشرق میں سرحدی علاقے میں در اندازی کی۔
پیر-4-جولائی-2022
اسرائیلی بحری افواج نے آج صبح سویرے غزہ کی پٹی میں فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر گولہ باری کی۔