
اسرائیلی ٹینکوں اور بلڈوزروں نے فلسطینی فصلیں اور املاک تباہ کر دیں
جمعہ-23-دسمبر-2022
قابض اسرائیلی فوج نے ایک محدود کارروائی کے دوران بھی بھاری جنگی اسلحے کا استعمال کیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوجی جمعرات کے روز غزہ کی پٹی کے متصل ٹینکوں اور بلڈوزروں کے ساتھ چڑھ دوڑے۔