غزہ میں خون کی ہولی جاری، مزید 42 فلسطینی شہید، 107 زخمی
بدھ-4-ستمبر-2024
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف مزید 3 قتل عام کیے ہیں جن کے نتیجے میں 42 فلسطینی شہید اور 107 زخمی ہوئے۔
بدھ-4-ستمبر-2024
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف مزید 3 قتل عام کیے ہیں جن کے نتیجے میں 42 فلسطینی شہید اور 107 زخمی ہوئے۔
بدھ-4-ستمبر-2024
امریکہ اور مغربی دنیا کی طرف سے فراہم کردہ تعاون اور مدد سے قابض صیہونی افواج کی جانب سے غزہ میں مسلسل 334ویں روز قتل عام میں جاری ہے۔ تازہ قتل عام میں مزید درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
بدھ-4-ستمبر-2024
مصر نے قابض اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے ان الزامات کا فیصلہ کن اور سخت رد عمل سے جواب دیا ہے جس میں اس نے الزام عاید کیا تھا کہ مصری سرحد سے غزہ کی پٹی میں ہتھیار داخل ہو رہے ہیں۔
بدھ-4-ستمبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکر ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے منگل کی شام ایک اور مقتول اسرائیلی قیدی کی ایک ریکارڈ شدہ ویڈیو جاری کی ہے۔ یہ قیدی قابض افواج کی جانب سے شہر کے خلاف جاری فوجی جارحیت کے دوران رفح میں مارا گیا تھا۔
منگل-3-ستمبر-2024
قابض اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی خاندانوں کے مزید خلاف تین اجتماعی قتل عام کا ارتکاب کیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے۔
منگل-3-ستمبر-2024
مشرق وسطیٰ امن عمل کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی رابطہ کار ٹور وینس لینڈ نے غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
منگل-3-ستمبر-2024
غاصب صیہونی فوج نے امریکی اور مغربی ممالک کی فوجی مدد سے غزہ کی پٹی میں نسلی کشی کی بھیانک مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ آج تین ستمبر منگل کے روز فلسطینیوں کی نسل کشی کا مسلسل 333 واں روز ہے۔
منگل-3-ستمبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پولیٹیکل بیورو کے ایک رکن عزت الرشق نے زور دے کر کہا ہے کہ بنجمن نیتن یاہو کے بیانات ایک مایوس کن گفتگو ہے جس میں وہ ایک خیالی فتح کی تلاش میں ہے۔ وہ اپنے جھوٹ کو اسرائیلیوں کے سامنے بیچنے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔ نیتن یاھو ہمارے عوام کے خلاف نازی جنگ کے گیارہ ماہ بعد بھی نیتن یاھو بری طرح ناکام ہوچکا۔ جنگی مجرم صہیونی اپنے مذموم مقاصد حاصل نہیں کرسکا ہے۔
منگل-3-ستمبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کی پٹی کے علاقوں جبالیہ اور کراما میں دو الگ الگ قتل عام کیے۔ جن کے نتیجے میں مزید12 فلسطینی شہید اور دیگر زخمی ہوئے۔
منگل-3-ستمبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر نیتن یاھو نے فوجی طاقت سے قیدیوں کو چھڑانے کی کوشش کی تو زندہ قیدیوں کے تابو واپس جائیں گے۔