شنبه 03/می/2025

غرب اردن

اسرائیل نے مغربی کنارے میں آباد کاری کے 6 نئے منصوبوں کی منظوری دی

قابض صہیونی حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بستیوں کے ایک گروپ کو توسیع دینے کے مقاصد کے لیے 6 نئے منصوبوں کی منظوری دی، جس میں دو نئی بستیوں کی تعمیر بھی شامل ہے۔

مغربی کنارے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16 مزاحمتی کارروائیاں

فلسطینی مزاحمتی کارکنوں اور نوجوانوں نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں 16 مزاحمتی کارروائیاں کیں جن میں فائرنگ کی 3 کارروائیاں بھی شامل ہیں۔

مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کے بڑے پیمانے پر حملے

کل جمعہ کو یہودی آباد کاروں کے ریوڑ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے الگ الگ علاقوں میں فلسطینی شہریوں کی املاک پر حملے کیے جبکہ انہوں نے سڑکوں اور شہروں کے داخلی راستے بند کر دیے۔

مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطین بھرمیں مظاہرے

اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے کل بدھ کے روز مسجد اقصیٰ میں نہتے نمازیوں اور روزہ داروں پر چڑھائی کے خلاف فلسطین بھر میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے اور ملک کے کئی علاقوں میں نصرت اقصیٰ ریلیاں نکالی گئیں۔

مغربی کنارا:اسرائیلی فائرنگ سے متعدد فلسطینی زخمی، القدس سے گرفتاریاں

کل منگل کی شام قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن اور بیت المقدس میں فلسطینیوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست مین لے لیا۔

مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں کے اندر 22 مزاحمتی کارروائیاں

فلسطین کے مغربی کنارے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہوا اور مزاحمت کی 22 کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں جس کے نتیجے میں قابض فورسز کے دو اہلکار زخمی ہوئے۔

قابض اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے مغرب میں 20 دونم اراضی غصب کر لی

کل منگل کے روز اسرائیلی قابض فوج نے وسطی مغربی کنارے میں رام اللہ کے مغرب میں واقع قصبے نعلن میں شہریوں کی زمینوں پر قبضہ کر لیا۔

قابض فوج نے مسجد اقصیٰ سے نمازیوں کو باہر نکال دیا، معتکفین پر تشدد

پیر کی شام اسرائیلی قابض فوج نے مسلسل دوسرے روز بھی مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر نمازیوں کو طاقت کے ذریعے بے دخل کیا۔

مارچ میں مغربی کنارے میں اسرائیل کی 437 خلاف ورزیاں

اسرائیلی قابض فوج اور یہودی آباد کاروں نے مارچ کے مہینے کے دوران مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اپنے حملے جاری رکھے۔ مارچ میں یہودی شرپسندوں اورقابض فوج کےفلسطینیوں کی جان ومال پر ہونے والے حملوں میں اضافہ دیکھا گیا۔

مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں میں 21 مزاحمتی کارروائیاں

گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیوں میں شدت دیکھی گئی۔ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کےدوران 21مزاحمتی کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں، جن میں فائرنگ کے سات واقعات بھی شامل ہیں۔