
گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 16 مزاحمتی کارروائیاں، 9 صہیونی زخمی
منگل-25-اپریل-2023
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں اور اس کے نتیجے میں 9 قابض فوجی اور آبادکار زخمی ہوئے۔
منگل-25-اپریل-2023
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں اور اس کے نتیجے میں 9 قابض فوجی اور آبادکار زخمی ہوئے۔
منگل-25-اپریل-2023
اسرائیلی قابض فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران سوموار کی شام کو سلفیت کے مغرب میں واقع قصبے قراوہ بنی حسان پر دھاوا بولنے کے وقت ربڑ سے بنی دھاتی گولیوں سے تین فلسطینی زخمی اور درجنوں شہری آنسو گیس کی شیلنگ سے دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے۔
پیر-24-اپریل-2023
کل اتوار کے روز یہودی آباد کاروں نے مسافر یطا کے گاؤں بیرین میں فلسطینیوں کی اراضی کی کھدائی شروع کی جس کا مقصد ایک نئی یہودی بستی کا قیام عمل میں لانا تھا۔
اتوار-23-اپریل-2023
کل ہفتےکے روز یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی قابض افواج کی حفاظت میں الخلیل کے جنوب میں زرعی فصلوں کو تباہ کر دیا، جب کہ قابض فورسز نے نابلس میں اپنی چوکیوں پر اپنے اقدامات سخت کر دیے۔
جمعرات-20-اپریل-2023
فلسطینی نوجوانوں اور قابض فوج کے درمیان جمعرات کی شام شروع ہونے والی پرتشدد جھڑپوں کے دوران کم سے کم تیس فلسطینی زخمی ہوئے، جب قابض فوج نے شمالی مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں واقع بیتا قصبے پر دھاوا بول دیا۔
جمعرات-20-اپریل-2023
صیہونی قابض حکومت نے آنے والے عرصے کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں آبادکاری کی سڑکوں کی تعمیر اور ترقی کے لیے بڑی رقم مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جمعرات-20-اپریل-2023
صیہونی قابض افواج نے کی صبح کے وقت مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس کے الگ الگ علاقوں میں چھاپوں، تلاشیوں اور گرفتاریوں کی مہم شروع کی جس میں مسلح جھڑپیں بھی شامل ہوئیں۔
بدھ-19-اپریل-2023
فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے منگل کے روز چھاپہ مار اور 8 نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جب کہ تین شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
بدھ-19-اپریل-2023
قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں الشیخ جراح کے مقام پر دھاوے اور فوجی مہم جوئی جاری رکھی ہوئی ہے۔
بدھ-19-اپریل-2023
کل منگل صبح سویرے اسرائیلی قابض فوج نے مغربی کنارے کے الگ الگ علاقوں میں چھاپوں کی مہم کے دوران متعدد شہریوں کو گرفتار کر لیا۔