جمعه 15/نوامبر/2024

حزب اللہ

سرائیلی فوج کی لبنان میں جارحیت جاری، حزب اللہ کے میزائل حملے

قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے لبنان میں مسلسل 26 ویں روز جارحیت جاری ہے جس میں شہری املاک پر طوپ خانے اور جنگی طیاروں سے بمباری کی جا رہی ہے۔

دُشمن کے خلاف ایک نئے اور ایڈوانس مرحلے کی طرف بڑھ چکے ہیں:حزب اللہ

لبنانی حزب اللہ نے جمعہ کے روز اعلان کیا ہے کہ مزاحمتی قوتیں دشمن کے خلاف ایک نئے اور ایڈوانس مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں جس پر آنے والے دنوں کے واقعات اور پیشرفت سے بحث کی جائے گی۔

لبنان میں اسرائیلی جارحیت جاری،حزب اللہ کے جوابی حملے

قابض اسرائیلی افواج نے مسلسل 25ویں روز بھی لبنان پر اپنی خونریز جنگ جاری رکھی ہوئی ہے جس میں شہریوں کے گھروں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔

بیروت کے مضافاتی علاقے میں قابض اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری

قابض اسرائیلی فوج نے مسلسل 24ویں روز بھی لبنان پر اپنی خونریز جنگ جاری رکھی ہوئی ہے جس میں بمباری اور شہریوں کے گھروں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ قابض فوج نے جنوبی لبنان کے علاقے الضاحیہ اور بیروت کے اطراف میں شدید بمباری کی گئی ہے۔

تل ابیب پر میزائل حملہ، حزب اللہ کی قابض فوج کے خلاف 32 کارروائیاں

قابض اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب پر لبنان سے داغے جانے والے بیلسٹک میزائلوں کی وارننگ کے سائرن بج رہے ہیں، جب کہ حزب اللہ نے 3 "مرکاوا" ٹینکوں کے اندر موجود اسرائیلی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

حزب اللہ کی حیفا اور الجلیل پر میزائل حملے، اسرائیلی فوج کی بمباری

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے قابض صہیونی ریاست کے اندر حیفا اور الجلیل شہروں پر میزائل حملے کیے ہیں۔

حیفا میں حزب اللہ ڈرون کا حملہ، دسیوں اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے شمالی اسرائیل میں ایک فوجی ٹھکانے پر دلیرانہ میزائل اور ڈورن حملے میں کم سے کم تین اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ چالیس دوسرے زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں آٹھ کی حالت خطرناک میں ہے۔

حزب اللہ کی حیفا میں اسرائیلی دھماکہ خیز مواد کی فیکٹری پر بمباری

حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے شہر شہر حیفا میں ایک دھماکہ خیز مواد بنانے والی فیکٹری کو مخصوص میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

حزب اللہ کی اسرائیلی فوجی چھاؤنیوں اور یہودی بستیوں پر بمباری

آج ہفتےکو لبنانی مزاحمتی تنظیم’حزب اللہ‘ نے اعلان کیا کہ اس نے مقبوضہ شام کے گولان میں واقع قابض اسرائیلی فوج کےسوما اڈے اور کئی اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سو سے زائد میزائلوں سے بمباری کی ہے۔

حیفا: لبنان سے میزائل حملے میں 12 آباد کار زخمی، اسرائیل کا اعتراف

اسرائیلی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا پر لبنان سے فائر کیے گئے میزائل حملوں کے نتیجے میں 12 آباد کار زخمی ہو گئے۔