جمعه 02/می/2025

حزب اللہ

گولان پرحزب اللہ کے ڈرون حملےمیں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی

اتوار کی صبح لبنانی حزب اللہ نے مقبوضہ گولان میں "یردن" نامی اسرائیلی فوجی کیمپ میں صہیونی ملٹری کمبیٹ بٹالین کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ آور ڈرونز کے ایک غول سے حملہ کیا۔

حزب اللہ کےحملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک، پانچ زخمی

اسرائیلی فوج نے منگل کی شام اعلان کیا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں حزب اللہ کی طرف سے کی گئی بمباری میں ایک فوجی ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔

حزب اللہ کےحملے میں اسرائیلی ٹینک تباہ، متعدد صہیونی فوجی جھنم واصل

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں دوصہیونی فوجی مقامات پر ڈرون اور گائیڈڈ میزائلوں سے دو حملے کیے ہیں جن کے نتیجے میں کم سے کم چار اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کے حملوں میں متعدد اسرائیلی فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

حزب اللہ کے ڈرون حملے میں دو اسرائیلی افسر ہلاک

اسرائیلی قابض فوج نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان کی سرحد کے قریب متلا بستی میں فوجی ڈیوٹی پر گذشتہ روز لبنانی حزب اللہ کے ایک ڈرون حملے میں اس کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔

حزب اللہ کی اسرائیلی یہودی بستی میرون پر راکٹوں کی بارش

ہفتے کے روز لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے ارکان نے شمالی اسرائیل میں میرون بستی اور آس پاس کی بستیوں پر درجنوں کاتیوشا راکٹوں سے بمباری کی۔

حزب اللہ کا اسرائیلی فوج پر گھات لگا کرحملہ، متعدد گاڑیاں تباہ

لبنانی حزب اللہ نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب سرحد پرواقع کفر شوبا پہاڑیوں میں رویسات العلم کے مقام پر ایک اسرائیلی فوجی قافلے کو گھات لگا کرحملے کا نشناہ بنایا۔

"عرب العرامشہ” میں زخمی اسرائیلی فوجی افسر ہلاک

گزشتہ ہفتے شمالی مقبوضہ فلسطین کے مغربی الجلیل میں عرب العرامشہ پر لبنانی حزب اللہ کے حملے میں زخمی ہونے والا اسرائیلی فوج کا میجر کل اتوار کو ہلاک ہو گیا۔

لبنان پراسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے رہنما سمیت 3 شہید

لبنان میں اسرائیلی فوج کے الگ الگ حملوں کے نتیجے میں حزب اللہ کے رہنما سمیت تین لبنانی شہید ہو گئے۔

جنوبی لبنان میں ایک طبی مرکز پر اسرائیلی حملے میں 7 افراد شہید

جنوبی لبنان کے قصبے الحباریہ میں بدھ کی صبح ایک طبی مرکز پر اسرائیلی فضائی حملے سات افراد کا اجتماعی قتل عام کیا گیا۔ متعدد افراد زخمی اور کئی تباہ شدہ عمارت کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

لبنان میں کار پر اسرائیلی حملےمیں حزب اللہ کے تین کارکن شہید

اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کی امن فوج ’یونیفیل‘ کےزیر کنڑول لبنان کے علاقے ناقورہ میں ایک کار پر فضائی حملہ کرکے حزب اللہ کے کم سے کم تین جنگجوؤں کو شہید کردیا ہے۔