جمعه 09/می/2025

جھڑپیں

غرب اردن میں 24 گھنٹوں کے دوران 26 مزاحمتی کارروائیاں

گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں۔ اس میں قابض فوجیوں اور آباد کاروں کو نشانہ بنانے کے لئے 26 آپریشن ریکارڈ کیے گئے۔

نابلس میں سنگ باری سے متعدد یہودی آبادکار زخمی

شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب مشرق میں منگل کو فلسطینیوں کی سنگ باری سے متعدد یہودی آباد کار خمی ہوگئے۔

الخلیل اور جینن میں پتھراؤ اور جھڑپوں میں ایک آباد کار زخمی

جنوبی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے وسط میں واقع باب الزاویہ کے علاقے میں اسرائیلی قابض فوج اور آباد کاروں کی فلسطینی مکینوں کے درمیان ہفتے کی شام جھڑپوں کے دوران سنگ باری سے ایک یہودی آباد کار زخمی ہوگیا۔ ادھر غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں بھی فلسطینیوں اور قابض فوج کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔

قابض فوج اورآباد کاروں کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی

مغربی کنارے کے الگ الگ علاقوں میں ہفتے کے روز یہودی آبادکاری مخالف مارچ کو دبانے کے بعد اسرائیلی قابض افواج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران درجنوں شہری زخمی ہوگئے۔

ناجائز یہودی بستیوں کے خلاف ہفتہ واراحتجاج، اسرائیلی تشدد اور شیلنگ

مختلف مقبوضہ علاقوں میں فلسطینی عوام نے جمعہ کے روز یہودی بستیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔ اس دوران اسرائیلی قابض فوج اور قابض پولیس کی کارروائیوں کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے۔

غرب اردن: اسرائیلی فوج،آباد کاروں کے ساتھ جھڑپیں، درجنوں فلسطینی زخمی

مغربی کنارے میں قابض افواج کے ساتھ تصادم اور آباد کاروں کے حملوں کے دوران جمعہ کی شام درجنوں فلسطینی شہری زخمی ہوئے جب کہ متعدد فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

سلفیت کے قصبے میں جھڑپیں، رام اللہ کے گاؤں کا داخلی راستہ بند

اسرائیلی قابض فوج اور فلسطینی شہریوں کے مابین آج صبح مغربی سلفیت کے قصبہ قراوہ بنی حسان میں جھڑپیں ہوئیں۔ فوج نے ایک بلڈوزر ضبط کر لیا۔

غرب اردن،ساتھی کی فائرنگ سے اسرائیلی فوجی فلسطینی نوجوان زخمی

فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں منگل کی شام پیش آنے والے ایک واقعے میں ایک اسرائیلی فوجی اورایک فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے۔

مغربی کنارے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں فائرنگ کے 8 واقعات

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں مزاحمت کاروں نے فائرنگ کے 8 حملے کیے، جن میں دو فوجی اور آباد کار زخمی ہوئے۔

"بطن الھوا” میں یہودی آباد کاروں کا دھاوا، سلوان میں تصادم

مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں واقع مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع قصبے سلوان میں منگل کی شام القدس کے باشندوں اور اسرائیلی قابض فوج کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں پانچ شہری دم گھٹنے سے اور چھٹا ربڑ کی دھات کی گولیوں سے زخمی ہوا۔