
اسرائیلی پولیس کا بیت المقدس میں کریک ڈاؤن،14 فلسطینی حراست میں لےلیے
پیر-25-جولائی-2016
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج اور پولیس کی جانب سے گھر گھر تلاشی کی تازہ کارروائیوں کے دوران کم سے کم 14 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد حراستی مراکز منتقل کردیا گیا ہے۔