
مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں میں 16 مزاحمتی کارروائیاں
بدھ-11-جنوری-2023
گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیاں جاری رہیں اور مزاحمت کی 16 کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں، جن میں فائرنگ، 3 بارودی آلات کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دینا اور آباد کاروں کی دو گاڑیوں کو تباہ کرنا شامل ہے۔