جمعه 15/نوامبر/2024

بنجمن نیتن یاہو

نیتن یاہو جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی نہیں چاہتے:گیڈی آئزن کوٹ

اسرائیلی جنگی حکومت کے سابق وزیرگیڈی آئزن کوٹ نے انکشاف کیا ہےکہ فوج کے تمام سربراہان اور قابض حکومت کے بیشتر وزراء غزہ میں جنگ روکنے اور فلسطینی مزاحمت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے تک پہنچنے کی حمایت کرتے ہیں۔

نیتن یاہو جنگ کو طول دینے کےلیے رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ دوحہ میں مذاکرات کے آخری دور میں جو کچھ ہوا اس کے بارے میں ثالثوں کی بات سننے کے بعد ایک بار پھر یہ ثابت ہوگیا کہ غاصب صیہونی دشمن ریاست کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اب بھی مذاکرات تک پہنچنے میں رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں۔

نیتن یاھو اوران کا ٹولہ تباہی کی طرف لے جا رہا ہے: اسرائیلی جنرل

ایک اسرائیلی جنرل نے قتل و غارت گری کی پالیسی کے خطرناک نتائج سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پالیسی "اسرائیل" کو ایک جامع علاقائی جنگ کے قریب لے آئی ہے جس میں وہ اپنے شہریوں کی حفاظت نہیں کر سکتا"۔

نیتن یاہو اسرائیل کوتزویراتی سانحے کی طرف لے جا رہے ہیں:سابق عہدیدار

ایک سابق اسرائیلی فوجی اہلکار نے قابض صہیونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی معاشرے کو ایک تزویراتی سانحے کی طرف لے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اسرائیل کو قلیل مدتی جنگوں کےتصور کی طرف لوٹنے کی ضرورت پر زور دیا۔

حماس کو ختم کرنے کا نیتن یاھو کا خواب پورا نہیں ہوگا: روس

روس نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کو ختم کرنے کے اسرائیلی دعوے بے بنیاد ہیں۔

نتین یاھو کو عالمی جنگی مجرم کے طور پر گرفتار کیا جانا چاہیے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اسرائیلی ریاست کے نام نہاد وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے امریکی کانگریس سے خطاب کے بعد کہا ہے کہ دُنیا کے سامنے اپنے جنگی جرائم کا دفاع کرنے والے اور جرائم پر پردہ ڈالنے والے نیتن یاھوکو جنگی مجرم کے طور پرگرفتار کرکے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔

امریکی دورے کے دوران نیتن یاہو کے خلاف واشنگٹن میں احتجاجی مظاہرے

فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے بدھ کی شام کو اسرائیلی ریاست کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔

’آئی سی سی‘ نے نیتن یاہو، گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری کا اجرا ملتوی کر دیا

بین الاقوامی فوجداری عدالت نے غزہ میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے الزام میں نام نہاد اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور ان کے وزیر دفاع یوآو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری کے اجراء کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ مزید قانونی رائے کا موقع فراہم کیا جا سکے۔

نیتن یاہوایک نئی جنگی کونسل بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں:اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی میڈیا کے مطابق قابض اسرائیلی ریاست کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو غزہ پر نسل کشی کی جنگ کو منظم کرنے کے لیے ایک نئی جنگی کابینہ کی تشکیل کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

اسرائیلی حکومت کا غزہ جنگ کا آخری مرحلے شروع کرنے کا فیصلہ

اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے پیر کی شام ایک فیصلہ جاری کیا جس میں غزہ کی پٹی پر جنگ کے آخری مرحلے میں اس ماہ کے آخر تک منتقلی کی منظوری دی گئی۔