
القسام بریگیڈز کی طویل ترین سزا کاٹنے والے اسیر سے یکجہتی
بدھ-21-نومبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی مسلح ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے اسرائیلی جیلوں میں سب سے طویل عرصے سے قید فلسطینی اسیر نائل البرغوثی کی ثابت قدمی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
بدھ-21-نومبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کی مسلح ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے اسرائیلی جیلوں میں سب سے طویل عرصے سے قید فلسطینی اسیر نائل البرغوثی کی ثابت قدمی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
اتوار-18-نومبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے سربراہ محمد الضیف نے جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے مکینوں کو تین پیغامات ارسال کیے ہیں۔
جمعرات-15-نومبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے عسکری ونگ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی طاقت کے گھمنڈ میں مبتلا نہ ہو۔ صہیونی ریاست کا مستقبل کتنا خطرناک اور خوف ناک ہے دشمن کو اس کا کوئی اندازہ نہیں۔
پیر-12-نومبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر حملے کا خطرناک منصوبہ بنایا تھا مگر فلسطینی مجاھدین نے دشمن کو بھاگنے پر مجبور کرکے غزہ میں قتل عام کی سازش ناکام بنا دی۔
ہفتہ-20-اکتوبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ نے صہیونی ریاست کی طرف سے غزہ کی پٹی پر جنگ مسلط کرنے کی دھمکیوں کو مسترد کردیا ہے۔
جمعرات-9-اگست-2018
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ تین روز قبل غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے مرکز پر غلط فہمی میں گولہ باری کی گئی تھی جس کے نتیجے میں دو کارکن شہید ہوگئے تھے۔
جمعہ-20-جولائی-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ نے کہا ہے کہ صہیونی دشمن کو غزہ کی پٹی پر بمباری اور بے گناہ فلسطینیوں کو شہید کرنے کے سنگین جرائم کا حساب دینا ہوگا۔
اتوار-15-جولائی-2018
غزہ شہر پر اسرائیل کے فضائی حملے میں دو فلسطینی نو عمر شہید اور 25 زخمی ہوگئے ہیں ۔ فلسطینی وزارت صحت نے ان کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔
جمعہ-1-جون-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے منگل کے روز غزہ کی پٹی سے اسرائیل پر راکٹ حملوں ایک فوٹیج جاری کی ہے۔
اتوار-27-مئی-2018
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے میں وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد املاک کونقصان پہنچا۔