پنج شنبه 08/می/2025

القسام بریگیڈ

غزہ میں ںہ پھٹنے والے 3 ہزار اسرائیلی بم ایک نئی تباہی کا پیش خیمہ

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین ایک اسرائیلی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ پر جاری نسل کشی کے دوران جو بم برسائے، ان میں سے تقریباً 3 ہزار بم پھٹنے میں ناکام رہے۔ رپورٹ کے مطابق بعض مواقع پر یہ تعداد استعمال شدہ کل گولہ بارود کا 20 فیصد […]

خانیونس کے مشرق میں القسام کا حملہ، صیہونی فوج کا بھاری جانی و مالی نقصان

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کے جنوبی شہر خانیونس کے مشرقی علاقے میں قابض اسرائیلی فوج پر القسام بریگیڈز نے دھماکہ خیز کارروائی کرتے ہوئے کئی صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کر دیا۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے بدھ کو جاری اپنے عسکری بیان میں کہا ہے کہ ان کے مجاہدین نے […]

نیتن یاہو پر یقین نہ کریں، فوجی دباؤ ہمیں مار دے گا: اسرائیلی قیدی

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’تحریک‘ حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی میں قید ایک اسرائیلی قیدی کا ایک ویڈیو پیغام نشر کیا ہے۔ القسام بریگیڈز کی طرف سے نشر کی جانے والی فوٹیج میں اسرائیلی قیدی عمری میران کو غزہ کی پٹی میں مزاحمتی قیدی کے […]

القسام نے جبالیہ کے مرکزمیں گیارہ اسرائیلی فوجیوں پر مشتمل گروپ ہلاک کر دیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے کہا  ہےکہ اس نے شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ کے وسط میں 11 فوجیوں پر مشتمل قابض فوج کے ایک گروپ کو اس وقت نشانہ بنایا  جب وہ مکان چھپے ہوئے تھے۔ مکان ملبے کا ڈھیر بن […]

القسام بریگیڈز نےغزہ جنگ کے 369 ویں روز حملوں کے مناظر جاری کر دیے

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین شہید القسام بریگیڈز نے غزہ میں ’طوفان الاقصیٰ‘ معرکے کے دوران قابض صہیونی فوج کے خلاف 369 روز کیے گئے حملوں کے مناظر جاری کیے ہیں۔

غزہ میں مجاھدین کےحملے میں اسرائیلی فوجی افسر جھنم واصل

قابض اسرائیلی فوج نےبدھ کی شام بتایا کہ اس کا ایک افسر وسطی غزہ کی پٹی میں "نیٹزاریم محور" میں سنائپر کی گولی لگنے سے مارا گیا۔

القسام کا جنوبی غزہ میں صیہونی فوج پرکاری وار،متعدد ہلاک اور زخمی

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ شہر کے جنوب میں تل الھویٰ کے پڑوس میں یونیورسٹی کالج کے قریب صہیونی فوج پر گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

تل ابیب پر القسام کی راکٹ باری اسرائیل کی شکست کا ثبوت ہے:تجزیہ کار

فلسطین کے عسکری اور تزویراتی امور کے ماہر کرنل حاتم الفلاحی نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر 300 سے زائد دنوں کی جنگ کے بعد وسطی تل ابیب میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی طرف سے راکٹ حملے پیغام ہے قابض فوج ایک بار پھر مزاحمت کو روکنے میں ناکام ہو رہی ہے۔

غزہ میں سرنگوں میں گھسے اسرائیلی فوجیوں پرالقسام کے حملے

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے کہا ہے کہ جنوبی غزہ کے شہر رفح کے جنوب میں واقع تل السلطان محلے میں قابض اسرائیلی فوج پر 3 سرنگوں کے دھانوں پر اس وقت حملے کیےگئے جب فوجی سرنگوں کے اندر گھسے ہوئے تھے۔ ان حملوں میں متعدد قابض فوجی جھنم واصل اور کئی زخمی ہوگئے۔

القسام مجاھدین کے خان یونس اور رفح میں قابض فوجیوں پر مہلک حملے

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے جنوبی غزہ میں رفح اور خان یونس شہروں میں قابض اسرائیلی فوج کے دستوں کو نشانہ بنانے کے لیے متعدد کارروائیاں کی ہیں۔