جمعه 15/نوامبر/2024

اقوام متحدہ

فنڈنگ روکنے والے ممالک دہرے معیار پر چل رہے ہیں:یو این عہدیدار

اقوام متحدہ کی ایک سینیر عہدیدارنے فلسطینیوں کی امداد روکنے والے ممالک کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں دوہرے معیار کے مرتکب قرار دیا ہے۔

اسرائیل نےعالمی قوانین کو پامال، جنگی جرائم کا ارتکاب کیا:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل نے 7 اکتوبر کو غزہ پر اپنے حملے کے بعد سے بین الاقوامی انسانی قانون کا احترام کرنے میں بار بار ناکامی کا اظہار کیا ہے۔

اسرائیل نے ایک ماہ میں غزہ کی آدھی رہائشی عمارتیں تباہ کر دیں:یو این

اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں 50 فیصد ہاؤسنگ اسٹاک ایک ماہ کے دوران تباہ ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں 11 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے تھے، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں شہید ہوئے ہیں۔

اقوام متحدہ کی 18 ایجنسیوں کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی اہم ایجنسیوں کے اہلکاروں نے غزہ کی پٹی میں شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد پر اپنے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ایک غیر معمولی مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔انہون نے غزہ کی پٹی میں "فوری انسانی بنیادوں پر جنگ بندی" کا مطالبہ کیا۔

حماس کے حملے کسی خلا میں نہیں ہوئے تھے: گوتریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے قرار دیا ہے کہ غزہ میں بین الاقوامی قوانین کے خلاف ورزی جاری ہے، فوری جنگ بندی کی جائے۔’’حماس کے حملوں کے جواب میں اسرائیل جس طرح فلسطینی علاقے میں بمباری کر رہا ہے اس نے بحران کو سنگین تر کر دیا ہے حتیٰ کہ سلامتی کونسل میں گہری تقسیم پیدا ہو گئی ہے۔‘‘

فلسطینی خواتین کی ہراسانی کا واقعہ قابل مذمت ہے: اقوام متحدہ

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خواتین کے ساتھ توہین آمیز سلوک اور خواتین کو ہراساں کیے جانے کے واقعے پر عالمی سطح پر مذمت جاری ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کو یہودی آبادکاری کے خلاف یو این ووٹ رکوانے پر تنقید

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نےامریکہ کے ایماء پر فلسطینی اراضی پر یہودی بستیوں کی تعمیر رکوانے سے متعلق اقوام متحدہ میں پیش کردہ قرارداد کا مسودہ واپس لینے پر فلسطینی اتھارٹی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

اقوامِ متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن نے کام شروع کر دیا

اقوامِ متحدہ کے ایک آزاد تحقیقاتی کمیشن نے گزشتہ شام فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عوامی سماعت شروع کی ہے۔

آزاد ماہر فرانشیسکا البانیزکی رپورٹ، اسرائیلی قبضے کی مذمت

مقبوضہ فلسطینی سرزمین سے متعلق اقوامِ متحدہ کے آزاد ماہر نے لکھا ہے کہ اسرائیل کا قبضہ غیر قانونی اور آباد کار استعمار کا منصوبہ ہے، جسے فلسطینیوں کے لیے اپنے حقِ خود ارادیت کے استعمال کے لیے پیشگی شرط کے طور پر ختم ہونا چاہیے۔

اسرائیل نے 2009 سے اب تک 8000 فلسطینی املاک مسمار کیں

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق قابض اسرائیلی افواج نے 2009 سے اگست کے آخر تک 8746 سے زائد فلسطینی عمارتوں کو مسمار کیا اور ہزاروں فلسطینی شہریوں کو بے گھر کیا۔