شنبه 03/می/2025

اسماعیل ھنیہ

اسماعیل ھنیہ کا جواد ظریف کو فون، کرونا سےہلاکتوں پر اظہار افسوس

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے گذشتہ روز ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ٹیلیفون پربات چیت کی۔

فلسطینی قوم کو کرونا سے بچانے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے:ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نےکہا ہے کہ فلسطینی قوم کرونا کی وباء کی وجہ سے اس وقت مشکل دور سے گذر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 'کرونا' جیسے قاتل اور مہلک مرض سے بچائو کے لیے تمام اقدامات کریں گے۔

اسماعیل ھنیہ اور ایردوآن میں کرونا بحران پر مشترکہ کوششوں پر اتفاق

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اورترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے ٹیلیفون پر بات چیت میں کرونا وباء سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کے عہدیدار کے انتقال پراسماعیل ھنیہ کی تعزیت

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کےسیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ فلسطینی ایوان صدر کے سیکرٹری جنرل الطیب عبدالرحیم کےانتقال پر صدر محمود عباس سے ٹیلیفون پر تعزیت کی ہے۔

غزہ میں آتش زدگی کا سانحہ،ھنیہ کا متاثرین کےلیے ہنگامی امداد کا اعلان

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے النصیرات میں گذشتہ روز آتش زدگی کے سانحے نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کی بحالی کے لیے فوری طورپر تین لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔

فلسطینی قوم میں اتحاد وقت کی اہم ترین ضرورت ہے: ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کو اپنی صفوں میں اتحاد کے قیام کی جتنی آج ضرورت ہے ماضی میں نہیں تھی۔ ان کا کہنا ہےکہ امریکا اور اسرائیل کے فلسطینی قوم کے خلاف تیار کردہ صدی کی ڈیل منصوبے کا مقابلہ کرنے کے لیے فلسطینیوں کو اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہوگا۔

اسماعیل ھنیہ کا ماسکو میں فلسطینی سفارت خانے کا دورہ

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کےسربراہ اسماعیل ھنیہ نے گذشتہ روز جماعت کےایک اعلیٰ اختیاراتی وفدکے ہمراہ روس کےدارالحکومت ماسکو میں فلسطینی سفارت خانے کا دورہ کیا۔ اس دورے میں ان کےہمراہ جماعت کےدیگر سینیر رہ نما بھی موجود تھے۔

حماس نے قومی مصالحت کے لیے 4 شرائط پیش کی ہیں:اسماعیل ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نےکہا ہے کہ روس فلسطینی دھڑوں میں مصالحت کی سنجیدہ کوششیں کررہا ہے۔ اس حوالے سے حماس کی طرف سے روس کو فلسطینی مصالحت کے حوالے سے چار شرائط پیش کی ہیں جو ماسکو کے ذریعے رام اللہ اتھارٹی تک پہنچائے جائیں گی۔

اسماعیل ھنیہ کی ماسکو میں روسی اسلامی کونسل کی قیادت سے ملاقات

روس کے دورے پرآئے اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں روس کی اسلامی کونسل کی قیادت سے ملاقات کی۔

اسماعیل ھنیہ کی ماسکو میں روسی وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ماسکو میں روسی وزیرخارجہ سیرگی لافروف سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں حماس کا اعلی اختیاراتی وفد، روس کے نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف اور وزارت خارجہ کے دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔