
اسرائیل عالمی عدالت کے فیصلوں کونظرانداز کرکے قتل عام کررہا ہے:حماس
جمعرات-1-فروری-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے شمالی غزہ کی پٹی میں بیت لاہیا کے ایک اسکول میں شہریوں کو قتل کرنے کے اسرائیلی قابض فوج کے بھیانک جرم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
جمعرات-1-فروری-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے شمالی غزہ کی پٹی میں بیت لاہیا کے ایک اسکول میں شہریوں کو قتل کرنے کے اسرائیلی قابض فوج کے بھیانک جرم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
بدھ-31-جنوری-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے خبردار کیا کہ "اسرائیلی" قابض افواج خان یونس میں فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی کی عمارت اور الامل ہسپتال کے صحن پر دھاوا بولنے کے بعد ایک نیا قتل عام کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔
پیر-29-جنوری-2024
اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے رہ نما ڈاکٹر سامی ابو زہری نے اردن میں تین امریکی فوجیوں کے قتل کے بعد کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کی ہلاکت امریکی انتظامیہ کے لیے ایک پیغام ہے کہ جب تک غزہ میں بے گناہوں کا قتل عام نہیں رکتا پوری دنیا اسے پوری قوم کا سامنا کرنا ہوگا۔
ہفتہ-27-جنوری-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے مجرم صہیونی ریاست کی طرف سے نازیوں کی نسل کشی کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے جنگ سے متاثرہ فلسطینیوں کو ریلیف فراہم کرنے والے بین الاقوامی اداروں کے خلاف اشتعال انگیزی کی مہم کی شدید مذمت کی۔
بدھ-24-جنوری-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جارحیت میں ہسپتالوں پر وحشیانہ بمباری کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری پرزور دیا کہ وہ ہسپتالوں پرحملے بند کرائے۔
جمعرات-18-جنوری-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے کہا ہےکہ غزہ کی پٹی میں ادویات کی فراہمی کی ڈیل حماس کی شرائط پر طے پائی ہے۔
بدھ-17-جنوری-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے اپنی جماعت اور فلسطینی عوام کی جانب سے دو ریاستی حل کی اصطلاح کو مسترد کرتے ہوئےاس بات پر زور دیا کہ ہمارے فلسطینی عوام آزادی، اسرائیلی ریاست کے غاصبانہ قبضے سے نجات، مکمل خود مختار ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتے ہیں۔
اتوار-14-جنوری-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کا ایک وفد "مزاحمت کی حمایت کے لیے تونس فورم" میں شرکت کے لیے کل شام تیونس پہنچا، اس فورم کا اہتمام عوامی تحریک کی جانب سے ہفتہ اور اتوار کو کیا گیا تھا۔
جمعرات-11-جنوری-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سربراہ اسامہ حمدان نے کل بدھ کی شام بیروت میں اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ غزہ کی پٹی میں ہمارے عوام کی جانب سے ثابت قدمی کی شاندار مثال قائم کی گئی ہے۔ غزہ کے نہتے عوام قابض دشمن کی جنگی مشین کے سامنے ثابت قدمی سے کھڑے ہیں۔ تکلیف، بھوک، قتل وغارت گری، جنگی جرائم اور جنگی حربوں کا مقابلہ کرنے والے فلسطینی عوام پر فخر ہے۔
بدھ-10-جنوری-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے اس غلط فہمی پر مبنی اور گمراہ کن بیانیے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ فلسطینی شہریوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کے 96 روز بعد بھی صہیونی ریاست کی حمایت کرکے یہ ثابت کررہے ہیں کہ امریکا فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم میں برابر ملوث ہے۔