جمعه 09/می/2025

اسلامی تحریک مزاحمت حماس

حماس ملیشیا کی فلسطینی مزاحمت کاروں کے خلاف جارحیت کی شدید مذمت

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے غرب اردن میں فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے فلسطینی مزاحمت کاروں کے خلاف شروع کی گئی مہم جوئی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے قابض صہیونی ریاست کے ساتھ ہم آہنگی قرار دیا ہے۔ حماس کے رہنما عبدالرحمٰن شدید نے زور دے کر کہا […]

حماس: یمن پر جارحیت امریکی اور صہیونی جارحیت جنگی جرم ہے:حماس

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے برادر جمہوریہ یمن کے خلاف قابض اسرائیلی وجود اور امریکی اور برطانوی افواج کی جانب سے جاری مربوط جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ حماس نےکہا ہے کہ عمران، حدیدہ اور صنعاء گورنریوں میں شہری انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ حماس […]

صہیونی دشمن کے مکرہ عزائم کے خلاف مسلم امہ ٹھوس موقف اختیار کرے:حماس

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اسرائیلی ریاست کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نام نہاد صہیونی ریاست کے تاریخی نقشے کی اشاعت کو دشمن کے استعماری عزائم کی ترویج کی ایک نئی اور مذموم کوشش قرار دیا ہے۔ حماس کی طرف سے جاری ایک اخباری بیان میں کہا کہ […]

صہیونی دشمن کے مکرہ عزائم کے خلاف مسلم امہ ٹھوس موقف اختیار کرے:حماس

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اسرائیلی ریاست کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نام نہاد صہیونی ریاست کے تاریخی نقشے کی اشاعت کو دشمن کے استعماری عزائم کی ترویج کی ایک نئی اور مذموم کوشش قرار دیا ہے۔ حماس کی طرف سے جاری ایک اخباری بیان میں کہا کہ […]

غزہ سے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلاء کے مطالبے پر قائم ہیں:حمدان

الجزائر۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ قابض صہیونی دشمن کے ساتھ مذاکرات کےبارے میں جماعت کا موقف واضح ہے۔ ہم قابض اسرائیلی فوج کے غزہ سے مکمل انخلاء کے مطالبے پر قائم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگرقومی وفاق کی حکومت کی تشکیل میں ناکامی […]

غرب اردن میں دلیرانہ کارروائی مزاحمت کے تسلسل کا بیان ہے: حماس

غزہ ۔ مرکز اطلاعات فلسطیناسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کا کہنا ہے کہ غرب اردن کے شہر قلقیلیہ کے مشرق میں فلسطینی نوجوانوں کی طرف سے فائرنگ کا واقعہ اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ مغربی کنارے میں مزاحمت قابض دشمن کے دہشت گردی اور سخت سکیورٹی اقدامات کے باوجود جاری رہے گی۔تنظیم نے ایک […]

’غزہ میں وحشیانہ بمباری میں شدت کا مقصد مزاحمت پرمرضی کی شرائط مسلط کرنا ہے‘

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے عسکری ماہر بریگیڈیئر جنرل الیاس حنا نے غزہ کی پٹی پرقابض اسرائیلی فوج کی جانب سے شدید فضائی بمباری کی عسکری اہمیت پر بات کرتے ہوئے  کہا ہے کہ اس بمباری کا بالواسطہ طور پر تعلق قطری دارالحکومت میں جاری مذاکراتی عمل سے بھی ہے۔ غزہ میں قابض صہیونی […]

حماس کی مصطفیٰ برغوثی کے خلاف نفرت پر اکسانے کی شدید مذمت

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی قانون ساز کونسل کے رکن اور فلسطین نیشنل انیشیٹو کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر مصطفیٰ البرغوثی کے خلاف فلسطینی اتھارٹی کی دھمکیوں اور ان کے خلاف اکسانے کی مہم کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس نے ایک پریس بیان میں اس بات پر زور […]

ہم اسرائیلی جارحیت روکنے والے معاہدے تک پہنچنے کے لیے سنجیدہ ہیں: حماس

مقبوضہ بیت المقدس  – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی تک پہنچنے کے لیے قطری دارالحکومت دوحہ میں بالواسطہ مذاکرات جمعہ کو دوبارہ شروع ہوئےہیں، جن میں اس کی سنجیدگی، مثبتیت اور جلد از جلد ایک معاہدے تک پہنچنے کی کوشش پر زور دیا گیا ہے۔ […]

غزہ کی انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل کے لیے ناموں کی فہرست مصر کےحوالے کردی:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی کو عارضی طور پر سنبھالنے کے لیے کمیونٹی سپورٹ کمیٹی بنانے کی خاطر مجوزہ ناموں کی ایک فہرست عرب جمہوریہ مصر کے حوالے کر دی ہے۔ حماس نے واضح کیا ہے کہ یہ کمیٹی فلسطینی اتھارٹی کے تحت […]