
غزہ: جبالیہ میں القسام بریگیڈز کے 5 شہید کمانڈروں کی نماز جنازہ ادا، سیکڑوں افراد کی شرکت
بدھ-22-جنوری-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے منگل کی سہ پہر غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ کیمپ میں اپنے پانچ شہید رہنماؤں کی میتیں دفن کر دیں۔ حماس اور تل ابیب کے درمیان جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر عمل درآمد […]