
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں
جمعہ-12-مئی-2023
مقبوضہ بیت المقدس میں مختلف مقامات پر گذشتہ رات اور آج جمعہ کی صبح قابض فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔
جمعہ-12-مئی-2023
مقبوضہ بیت المقدس میں مختلف مقامات پر گذشتہ رات اور آج جمعہ کی صبح قابض فوج اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔
منگل-9-مئی-2023
قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خان یونس کے مقام پر بمباری کے دوران مزید دو فلسطینیوں کو شہید کردیا جس کے بعد منگل کے روز اسرائیلی ریاستی دہشت گردی اور بربریت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔
جمعرات-4-مئی-2023
اسرائیلی فوج نے تازہ ریاستی دہشت گردی کے دوران ایک فلسطینی خاتون کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ شہادت کے مرتبے پر فائز ہونے والی خاتون کی شناخت ایمان زیادہ احمد عودہ کے نام سے کی گئی ہے جن کی عمر چھبیس سال ہے اور ان کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر نابلس سے ہے۔
جمعرات-4-مئی-2023
کل جمعرات کو اسرائیلی قابض فوج نے غرب اردن کے شمالی علاقے نابلس میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں تین فلسطینی مزاحمت کار شہید ہوگئے۔ تینوں کا تعلق اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز سے بتایا جاتا ہے۔
جمعرات-4-مئی-2023
اسرائیل کی داخلی سلامتی کے ادارے کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے جمعرات کی صبح دو فلسطینی نوجوانوں کو غرب اردن کے شہر نابلس میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران گولی مار کر فنا کے گھاٹ اتار دیا۔
جمعرات-4-مئی-2023
جمعرات کی شام مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے نابلس کے قصبے حوارہ میں شہیدہ ایمان عودہ کی نماز جنازہ کے بعد صیہونی قابض فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 33 شہری زخمی ہوگئے۔
منگل-2-مئی-2023
الجزائر کی حکومت نے عالمی فورم پرایک ایسا فیصلہ کیا ہے جس نے فلسطینی قوم کے دل جیت لیے۔ الجزائر کی حکومت عالمی پارلیمانی کمیٹی میں اسرائیل کی شرکت کی وجہ الجزائر نے عالمی پارلیمانی کمیٹی کی سربراہی سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
منگل-25-اپریل-2023
اسرائیلی قابض فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران سوموار کی شام کو سلفیت کے مغرب میں واقع قصبے قراوہ بنی حسان پر دھاوا بولنے کے وقت ربڑ سے بنی دھاتی گولیوں سے تین فلسطینی زخمی اور درجنوں شہری آنسو گیس کی شیلنگ سے دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے۔
ہفتہ-22-اپریل-2023
کل جمعہ کوغرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے شمال میں بیت امرمیں اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے شہریوں کے گھروں پر فائر کی جانے والی زہریلی آنسو گیس سے سانس لینے میں دشواری کے نتیجے میں متعدد شہری دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے۔
جمعرات-20-اپریل-2023
فلسطینی نوجوانوں اور قابض فوج کے درمیان جمعرات کی شام شروع ہونے والی پرتشدد جھڑپوں کے دوران کم سے کم تیس فلسطینی زخمی ہوئے، جب قابض فوج نے شمالی مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں واقع بیتا قصبے پر دھاوا بول دیا۔