
اسرائیلی فوج نے ناصر ہسپتال سے سیکڑوں افراد کو جبری اغوا کرلیا
جمعہ-16-فروری-2024
غزہ کی پٹی میں وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے جمعرات کو کہا کہ قابض فوج ناصر میڈیکل کمپلیکس کی انتظامیہ کے 95 ارکان ، ان کے 11 اہل خانہ، 191 مریضوں اور 165 دیگر افراد کو حراست میں لینے کے بعد انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔