
اسرائیلی کنیسٹ نے ’انروا‘ کو دہشت گرد تنظیم قراردیا
منگل-23-جولائی-2024
اسرائیلی کنیسٹ کی جنرل اسمبلی نے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین’انروا‘ کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے مسودہ قانون کی منظوردی ہے۔
منگل-23-جولائی-2024
اسرائیلی کنیسٹ کی جنرل اسمبلی نے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین’انروا‘ کو ایک دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے مسودہ قانون کی منظوردی ہے۔
منگل-23-جولائی-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عالمی برادری اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی شہریوں کے خلاف منظم صیہونی قتل و غارت گری کے سلسلے کو روکنے کے لیے فوری اقدامات کریں، جن کی نسل کشی کی جا رہی ہے۔
پیر-22-جولائی-2024
فلسطین کے سینیر میڈیا ایکٹیوسٹ اور سیاسی محقق حیدر المصدر شہید ہو گئے۔ انہیں اسرائیلی قابض فوج نے وسطی غزہ کی پٹی میں دیر البلح میں الاقصی شہداء ہسپتال میں صحافیوں کے خیمے پر اسرائیلی بمباری کرکے شہید کیا۔
پیر-22-جولائی-2024
اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے رپورٹ کیا ہے کہ حکام نے غزہ کی پٹی پر جنگ کے آغاز کے بعد سے مقبوضہ مشرقی یروشلم سمیت مقبوضہ مغربی کنارے میں ہر دو دن میں ایک فلسطینی بچے کو قتل کیے جانے کے واقعات کا اندراج کیا ہے۔
پیر-22-جولائی-2024
مراکش کی جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے سیکرٹری جنرل عبد الالہ بنکیران نے خبردار کیا کہ اسرائیلی قابض ریاست کا خطرہ صرف فلسطینیوں کو ہے بلکہ تمام عرب ممالک کو اسرائیل سے خطرات لاحق ہیں۔
پیر-22-جولائی-2024
غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا کے دفتر نے اتوار کو بتایا کہ غزہ کی پٹی پر نسل کشی کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے شہید صحافیوں کی تعداد 162 ہوگئی ہے جس میں مرد اور خواتین صحافی شامل ہیں۔
پیر-22-جولائی-2024
اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ نے خبردارکیا ہے کہ غزہ میں غذائیت کی کمی حاملہ خواتین اور نوزائیدہ بچوں کے لیے ایک بہت بڑا خطرہ بن چکی ہے جس میں مردہ پیدائش اور کم وزن والے بچوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے جو کمزوری اور نشوونما میں تاخیر کا شکار ہیں۔
پیر-22-جولائی-2024
فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے کہا ہے فلسطینی ریاست پہلے سے موجود ہے۔
اتوار-21-جولائی-2024
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ایمنسٹی انٹرنیشنل‘ نے زور دے کر کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کی مشاورتی رائے "فلسطینیوں کے حقوق کے لیے ایک تاریخی فتح" ہے۔ عالمی انسانی حقوق گروپ نے مطالبہ کیا ہے کہ قابض ریاست کو "بین الاقوامی قوانین کو مزید روندنے" کی اجازت نہ دی جائے۔
اتوار-21-جولائی-2024
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف مزید 4 اجتماعی قتل عام کیے جن کے نتیجے میں 64 فلسطینی شہید اور 105 زخمی ہوئے۔