
بزدل غدار صہیونی دشمن کا ایران میں حملہ، اسماعیل ھینہ شہید ہوگئے
بدھ-31-جولائی-2024
اسلامی مزاحمتی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ ایران میں اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔
بدھ-31-جولائی-2024
اسلامی مزاحمتی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ ایران میں اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔
بدھ-31-جولائی-2024
فلسطین کے شمالی مغربی کنارے کے شہر نابلس میں راس العین کے علاقے میں قابض فوج نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
منگل-30-جولائی-2024
قابض صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی میں مسلسل 298 ویں روز بھی معصوم فلسطینیوں کی منظم نسل کشی کے جرائم کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ ان وحشیانہ جرائم میں مزید درجنوں فضائی حملے اور توپ خانے سے گولہ باری کرتے ہوئے عام شہریوں کا قتل عام کیا گیا ہے۔
منگل-30-جولائی-2024
فلسطینی وزارت صحت نےکہا ہے غزہ کی پٹی کو پولیو کی وبا کے علاقے کے طور پر درجہ بندی کر دیا گیا ہے۔ کئی برسوں کے بعد غزہ میں بڑی تعداد میں پولیو کے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد علاقے کو پولیو زدہ قرار دیا گیا ہے۔
منگل-30-جولائی-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نےکہا ہے کہ غزہ کی پٹی سے ہزاروں اغوا کردی فلسطینی شہریوں کے خلاف "سدی تیمان"نامی اسرائیلی فوجی اڈے پر ہونے والی سفاکانہ مظالم اور انہیں صیہونی جلادوں کے ہاتھوں منظم طریقے سےاذیتیں دینے سے صہیونی ریاست کی بدمعاشی اور انسان دشمنی کا واضح ثبوت ملتا ہے۔
منگل-30-جولائی-2024
اردن میں قائم عرب سوسائٹی فار دی کنزرویشن آف نیچر نے کہا ہےکہ اس نے غزہ کے کسانوں کے ساتھ مل کر غزہ کی پٹی کی زرعی اراضی کی تقریباً 400 دونم (ایک دونم ایک ہزار مربع میٹر کے برابر ہے) رقبے پر پھیلے فارمز کی بحالی اور ان پر کاشت کاری کے لیے پنیری لگانے کا کام مکمل کر لیا ہے۔
پیر-29-جولائی-2024
جنوبی غزہ کی پٹی میں رفح میونسپلٹی نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے پانی کے اہم ٹینک کو تباہ کرنے سے شہر میں پانی کا بحران مزید سنگین ہوگیا ہے۔بلدیہ کا کہنا ہےکہ اس کے پاس تباہ شدہ ٹینک کو بحال کرنے کے لیے وسائل نہیں اور نہ وہ فوری طور پر اس کا متبادل فراہم کرسکتے ہیں۔
پیر-29-جولائی-2024
اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور (او سی ایچ اے) نےبتایا ہے کہ ہے کہ اسرائیلی غاصب فوج کے جبری انخلاء کے احکامات کی وجہ سے صرف گذشتہ ہفتے غزہ کی پٹی کی 9 فیصد آبادی بے گھر ہونا پڑا۔
پیر-29-جولائی-2024
غزہ میونسپلٹی نے کہا ہے کہ "مشینری اور اسپیئر پارٹس کی کمی کا مسلسل بحران غزہ کی تباہ کن صورتحال کو مزید ابتر کرنے کے ساتھ وہاں بیماریوں اور وبائی امراض کے پھیلاؤ میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔
پیر-29-جولائی-2024
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’انروا‘ کے کمشنر فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ "غزہ کی پٹی کے صرف 14 فیصد علاقے ایسے ہیں جنہیں خالی کرنےکا اب تک اسرائیلی نوٹس نہیں ملا، باقی تمام علاقوں سے فلسطینیوں کو بار بارنکالا جاتا رہا ہے۔