
بھارت کی طرف سے’انروا‘ کے لیے مالی امداد کی دوسری کھیپ جاری
منگل-19-نومبر-2024
اونرواکیمپ
منگل-19-نومبر-2024
اونرواکیمپ
بدھ-6-نومبر-2024
فلسطین میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندے رک پیپرکورن نے کہا کہ ان کے اندازوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 12000 سے 14000 کے درمیان شدید بیمار مریض ہیں جنہیں طبی انخلاء کی فوری ضرورت ہے۔
منگل-29-اکتوبر-2024
لبنانی اسلامی مزاحمتی تنظیم ’حزب اللہ‘ نے جماعت کے سرکردہ رہ نما الشیخ نعیم قسم کو حسن نصراللہ شہید کی جگہ جماعت کا سیکرٹری جنرل منتخب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سید حسن نصراللہ 27 ستمبر کو بیروت کے جنوبی علاقے الضاحیہ میں اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے تھے۔
اتوار-27-اکتوبر-2024
اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای نے زور دے کر کہا ہے کہ "صیہونی وجود کے شیطانی کارستانیوں نہ تو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جانا چاہیے اور نہ ہی کم کرکے دکھایا جائے‘‘۔
ہفتہ-26-اکتوبر-2024
آج ہفتہ کو فلسطینی دھڑوں اور قوتوں نے ایران پر قابض اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایرانی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔
ہفتہ-26-اکتوبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت حماس ایران پر اسرائیلی ریاست کی جارحیت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو ایرانی خودمختاری کی کھلم کھلا خلاف ورزی اور خطے کی سلامتی اور اس کے عوام کے تحفظ کو نشانہ بنانے کی کھلی جارحیت سمجھا جائے گا۔
ہفتہ-26-اکتوبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے ہفتے کی صبح سویرے ایران اور شام کے خلاف جارحیت کا آغاز کیا ہے جس کے دوران دونوں ممالک پرمتعدد حملے کئے گے ہیں۔ ان حملوں میں ایران اور شام کے فضائی دفاع بھرپور دفاعی قوت کے ساتھ جواب دیا ہے۔
منگل-22-اکتوبر-2024
لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جنوبی لبنان پر قابض اسرائیلی کے فضائی حملے میں طبی عملے کےچار کارکن شہید ہوگئے۔
منگل-22-اکتوبر-2024
غزہ کے شہری دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج جبالیہ میں فلسطینیوں سے بھوک،قحط، تھکن اور بدسلوکی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور وہاں کے مکینوں کے علاقے کو خالی کرنے اور انہیں جنوبی غزہ کی طرف بھاگنے پر مجبور کرنے کے لیے ضرورت سے زیادہ طاقت کا استعمال کر رہی ہے۔
پیر-21-اکتوبر-2024
قابض صیہونی فوج نے مسلسل 381ویں روز بھی غزہ کی پٹی میں نسل کشی کے جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے درجنوں فضائی حملے اور توپ خانے سے گولہ باری کرتے ہوئے عام شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔