جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی بربریت

عراق میں الحشد فورسز کے مرکز پر وحشیانہ حملہ ننگی جارحیت ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے ہفتے کو فجر کے وقت عراق کی بابل گورنری میں کلسو فوجی اڈے پر پاپولر موبیلائزیشن فورسز کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنانے والے وحشیانہ اور جارحانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اس حملے میں بہت سےعام شہری زخمی ہوئے اور مادی نقصان پہی شہریوں کو مادی نقصان پہنچا۔

قابض فوج نے نصیرات کیمپ میں قتل عام کےبعد وہاں سے نکل گئی

فلسطینی شہری دفاع نے جمعرات کے روز وسطی غزہ کی پٹی کے شمالی نصیرات کیمپ سے اسرائیلی فوج کے انخلاء کی تکمیل کا اعلان کیا، جس میں مسلسل 8 روز تک جاری رہنے والے فوجی آپریشن کے نتیجے میں متعدد شہری شہید ہوئے۔

ھنیہ کے خاندان کے افراد کی شہادت جنگ آزادی کا سنگ میل ہے:مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] بیرون ملک حماس تحریک کے رہ نما خالد مشعل نےکہا ہےکہ صہیونی قابض دشمن کی طرف سے جماعت کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کا قتل جاری جنگ میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ یہ واقعہ اس جنگ کے انجام کو مزید تیز اور غاصب صہیونی دشمن کے خلاف عالمی غیض وغضب میں اضافہ کرے گا۔

اسرائیل نے سلامتی کونسل کی قرارداد دیوار پردے ماری، غزہ میں قتل عام

گذشتہ روز سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے پرمشتمل قرارداد کی منظوری کے بعد بھی اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں وحشت اور بربریت کم نہیں ہوئی۔

غزہ پر قابض فوج بربریت جاری، مزید 84 فلسطینی روزہ دار شہید

فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ "اسرائیلی" قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 8 قتل عام کیے جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 84 شہید اور 106 زخمی ہسپتالوں میں پہنچ گئے۔

غزہ میں فلسطینیوں کا ہولوکاسٹ جاری، مزید 104 شہید، 162 زخمی

قابض اسرائیلی فوج نے نسل کشی کے آغاز کے بعد سے مسلسل 166ویں روز بھی غزہ کی پٹی میں شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری رکھا جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 100 سے زائد شہید ہو گئے۔

غزہ میں فلسطینیوں کی منظم نسل کشی کی گئی ہے:غیرملکی ڈاکٹرز

حالیہ مہینوں میں فلسطینی علاقےغزہ کا دورہ کرنے والے مغربی ڈاکٹروں نے پیر کے روز اقوامِ متحدہ میں ایک تقریب میں اسرائیل کی جارحیت سے پیدا شدہ "خوفناک مظالم" کی بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ غزہ میں صحت کی نگہداشت کا نظام بنیادی طور پر تباہ ہو چکا ہے۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مزید اجتماعی قتل عام، 63 شہید،112 زخمی

اسرائیلی قابض فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں شہریوں کا 7 قتل عام کیا جس کے نتیجے میں 63 فلسطینی شہید اور ایک سو سے زاید زخمی ہوئے۔

غزہ:فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،،7 اجتماعی قتل عام،70 روزہ دار شہید

غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 7 قتل عام کیے ہیں، جس کےنتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 69 روزہ دار شہید اور 110 زخمی ہوئے ہیں۔

عالمی اوباش ریاست اسرائیل کوقتل عام کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا عبدالملک

یمنی انصار اللہ گروپ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ اسرائیلیوں کو فیصلہ کن فتح کی کوئی امید نہیں ہے کیونکہ وہ متکبر ہو کر قتل عام اور نسل کشی کر رہے ہیں۔