چهارشنبه 30/آوریل/2025

اجتماعی قتل عام

غزہ میں جاری صہیونی جارحیت، شہداء کی تعداد 34971 ہوگئی۔:وزارت صحت

غزہ کی وزارتِ صحت نے ہفتے کو بتایا کہ سات اکتوبر سے اب تک حماس-اسرائیل جنگ میں فلسطینی علاقے میں کم از کم 34971 فلسطینی ہو چکے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے نقل مکانی کرنے والے خاندان کے12 افراد شہید کردیے

یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے کہا کہ گزشتہ مہینوں میں کی گئی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ 4 دسمبر 2023 کو بغیرکسی جواز یا خطرےکے براہ راست اور جان بوجھ کراسرائیلی بمباری میں نقل مکانی کرنے والےایک ہی خاندان کے 12 شہری شہید اور تین دیگر زخمی ہوگئے تھے۔

رفح پراسرائیلی جارحیت میں 36 بچوں سمیت94 شہری شہید

فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا تھا کہ رفح پرحالیہ اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 94 افراد شہید ہوئے ہیں جن میں 36 بچے اور 20 خواتین شامل ہیں۔ اس کے علاوہ درجنوں دیگر زخمی اور لاپتہ افرا ہوچکے ہیں جن میں سے زیادہ تر شہریوں کے گھروں پر بمباری کے نتیجے انہیں گھروں ہی میں دفن کردیا گیا۔

قابض فوج کراسنگ بند کر کے بیماروں اور زخمیوں کی نسل کشی کر رہی ہے

فلسطینی وزارت صحت نےزور دے کر کہا ہے کہ اسرائیلی غاصب فوج کراسنگ کو بند کرکے اور ان سے داخلے اور خارجی راستوں بالخصوص زخمیوں اور بیماروں کے سفر اور امداد، ادویات، طبی سامان، کھانے پینے کے ٹرکوں کے داخلے اور ہسپتالوں کے ایندھن پرپابندی عاید کرکےایک نئی نسل کشی کا ارتکاب کر رہا ہے۔

الشفاء ہسپتال میں ایک اور اجتماعی قبر سے49 لاشیں برآمد

فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے اعلان کیا ہےکہ طبی ٹیمیں الشفاء ہسپتال کے اندر تیسری اجتماعی قبر تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئیں جہاں سے اب تک 49 شہداء کو نکالا جاچکا ہے، اور جنازہ نکالنے کا عمل اب بھی جاری ہے۔

غزہ پرقابض فوج کےہاتھوں خون کی ہولی جاری، مزید 55 شہری شہید

فلسطینی وزارت صحت نےکہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 7 قتل عام کیے، جن میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 55 شہید ہوئے جب کہ 200 زخمی ہوئے جنہیں ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

رفح کراسنگ پر اسرائیلی قبضہ، ہزاروں بیمار اور زخمی پھنس گئے:وزارت صحت

غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے ان ممالک سے مطالبہ کیا ہے جنہوں نے بیماروں اور زخمیوں کی فہرستیں مانگی ہیں اور اپنے وعدوں کو پورا کرنے اور اس پر عمل کرنے اور ان کے سفر کے لیے فوری طور پر کام کرنےپر زور دیا ہے۔

غزہ میں اسرائیلی قتل عام میں مزید 54 شہید،96 زخمی

اسرائیلی قابض فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں شہریوں کا قتل عام کیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے۔

غزہ میں اسرائیلی قتل عام میں مزید 52 شہید، 90 زخمی

اسرائیلی قابض فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں شہریوں کا قتل عام کیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے۔

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت جاری، مزید 26 شہری شہید

غزہ میں وزارت صحت نے کہا ہے کہ قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 3 قتل عام کیے ہیں جن میں 26 شہری شہید اور 51 زخمی ہیں جنہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔