غزہ کی وزارتِ صحت نے ہفتے کو بتایا کہ سات اکتوبر سے اب تک حماس-اسرائیل جنگ میں فلسطینی
علاقے میں کم از کم 34971 فلسطینی ہو چکے ہیں۔
وزارت صحت نے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں جاری صہیونی جنگ کے 217 ویں روز مزید 39 فلسطینی شہید اور 58 زخمی ہوئے۔
وزارت صحت نے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں جاری صہیونی جنگ کے 217 ویں روز مزید 39 فلسطینی شہید اور 58 زخمی ہوئے۔
وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مذکورہ تعداد میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی کم از کم 28 اموات شامل ہیں۔ نیز وزارت نے کہا کہ سات اکتوبر کے حملے کے نتیجے میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے 78،641 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔