
امریکی اور مغربی اسلحے سےغزہ میں نسل کشی کا 313واں دن
بدھ-14-اگست-2024
قابض صیہونی فوج نےغزہ کی پٹی پرامریکی اور مغربی مدد سے مسلسل 313ویں روز بھی جارحیت جاری رکھی ہے جس میں مزید درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
بدھ-14-اگست-2024
قابض صیہونی فوج نےغزہ کی پٹی پرامریکی اور مغربی مدد سے مسلسل 313ویں روز بھی جارحیت جاری رکھی ہے جس میں مزید درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
بدھ-14-اگست-2024
غزہ میں وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی پر 311 دنوں سے جاری نسل کشی کی جنگ میں شہید ہونے والے شیر خوار بچوں کی تعداد بڑھ کر 115 ہو گئی ہے۔
منگل-13-اگست-2024
فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف دو قتل عام کیے جن میں 32 فلسطینی شہری شہید اور 88 زخمی ہوگئے۔ شہداء اور زخمیوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں۔
منگل-13-اگست-2024
امریکہ اور مغربی دنیا کی طرف سے فراہم کردہ تعاون اور مدد سے قابض صیہونی افواج کی جانب سے غزہ میں مسلسل 312ویں روز قتل عام میں جاری ہے۔ تازہ قتل عام میں مزید درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
پیر-12-اگست-2024
غزہ شہر کے وسطی محلے الدرج میں ہفتے کی صبح التابعین سکول میں پناہ گزین شہری نماز فجر ادا کررہےتھے کہ ان کے سروں پریکےبعد دیگرکئی خوفناک میزائل گرے۔ میزائل گرتے ہی ہر طرف خون اور لاشوں کے انبار تھے اور زخمیوں کے کراہنے اور پناہ گزین بچوں اور خواتین کی آہ بکاء کلیجہ چیر رہی تھی۔
پیر-12-اگست-2024
غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں تین خاندانوں کا قتل عام کیا۔
پیر-12-اگست-2024
فلسطینی سینٹرل بیورو آف سٹیٹسٹکس نے رپورٹ کیا ہے کہ قابض اسرائیلی حکام نے 10 ماہ قبل غزہ کی پٹی مسلط کی گئی جارحیت میں غزہ کی 1.8 فیصد آبادی کو شہید کردیا۔ شہداء میں 24 فیصد نوجوان تھے۔
پیر-12-اگست-2024
قابض صہیونی فوج نے مسلسل 311 ویں روز بھی غزہ کی پٹی میں نسل کشی کے جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے درجنوں فضائی اور زمینی حملے کیے۔
اتوار-11-اگست-2024
فلسطین کی مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد تحریک نے صہیونی قابض ریاست کے غزہ کے التابعین سکول میں القدس بریگیڈ کے مجاہدین سمیت مسلح افراد کی موجودگی کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
اتوار-11-اگست-2024
انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس آبزرویٹری‘ نے کہا ہے کہ ہفتے کی صبح قابض اسرائیلی فوج کے حملے میں نشانہ بنائے گئے غزہ کے الدرج محلے میں واقع التابعین سکول میں مزاحمت کاروں کی موجودگی کا اسرائیلی دعویٰ سفید جھوٹ ہے۔