
غزہ میں 3537 اجتماعی قتل عام کے نتیجےمیں 50691 فلسطینی شہید اور لاپتہ
ہفتہ-31-اگست-2024
فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے مسلسل 330ویں روز غزہ کی پٹی پر قابض اسرائیلی ریاست کی طرف سے امریکی اور مغربی مدد سے مسلطکی گئی نسل کشی کی جنگ میں ہونے والے نقصان اور تباہی کی تازہ تفصیلات جاری کی ہیں۔