
غزہ پر 24 گھنٹوں میں مزید 40 فلسطینی شہید اور 58 زخمی کردیے گئے
پیر-23-ستمبر-2024
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف تین قتل عام کیے جن کے نتیجے میں مزید 40فلسطینی شہید اور 58 زخمی ہوئے۔
پیر-23-ستمبر-2024
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف تین قتل عام کیے جن کے نتیجے میں مزید 40فلسطینی شہید اور 58 زخمی ہوئے۔
اتوار-22-ستمبر-2024
غاصب صیہونی فوج نے امریکی اور مغربی ممالک کی فوجی مدد سے غزہ کی پٹی میں نسلی کشی کی بھیانک مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ آج 22 ستمبر اتوار کے روز فلسطینیوں کی نسل کشی کا مسلسل 352 واں روز ہے۔
اتوار-22-ستمبر-2024
انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس آبزرویٹری‘ نے کہا ہے کہ کل ہفتے کی صبح اسرائیلی طیاروں نے غزہ شہر کے جنوب میں الزیتون محلے میں بے گھر ہونے والےخاندانوں پر مشتمل ایک سکول پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 20 سے زائد فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ شہداء اور زخمیوں میں زیادہ تر خواتین اور بچےشامل ہیں۔
اتوار-22-ستمبر-2024
قابض صہیونی فوج نے ایک نئے قتل عام میں غزہ میں بے گھر ہونےوالوں کے لیے پناہ کے طورپر استعمال ہونے والے سکول بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 22 شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔
ہفتہ-21-ستمبر-2024
غاصب صیہونی فوج نے امریکی اور مغربی ممالک کی فوجی مدد سے غزہ کی پٹی میں نسلی کشی کی بھیانک مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ آج 21 ستمبر ہفتے کےروز فلسطینیوں کی نسل کشی کا مسلسل 350 واں روز ہے۔
جمعہ-20-ستمبر-2024
غاصب صیہونی فوج نے امریکی اور مغربی ممالک کی فوجی مدد سے غزہ کی پٹی میں نسلی کشی کی بھیانک مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ آج 20 ستمبر جمعہ کے روز فلسطینیوں کی نسل کشی کا مسلسل 350 واں روز ہے۔
جمعہ-20-ستمبر-2024
قابض اسرائیلی فوج کی جانب سےغرب اردن کے شمالی شہر جنین کے جنوب میں واقع قصبے قباطیہ کیے گئے بڑے پیمانے پر آپریشن میں سات فلسطینی جوان شہید اور دس زخمی ہو گئے۔ جمعرات کو کی گئی اس وحشیانہ کارروائی میں بنیادی ڈھانچے اور شہری املاک کو بڑ پیمانے پر تباہ کیا گیا ہے۔
جمعرات-19-ستمبر-2024
غاصب صیہونی فوج نے امریکی اور مغربی ممالک کی فوجی مدد سے غزہ کی پٹی میں نسلی کشی کی بھیانک مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ آج 19 ستمبر جمعرات کے روز فلسطینیوں کی نسل کشی کا مسلسل 349 واں روز ہے۔
بدھ-18-ستمبر-2024
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف دو قتل عام کیے، جس کے نتیجے میں مزید 20 فلسطینی شہید اور 54 زخمی ہوئے۔
بدھ-18-ستمبر-2024
غاصب صیہونی فوج نے امریکی اور مغربی ممالک کی فوجی مدد سے غزہ کی پٹی میں نسلی کشی کی بھیانک مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ آج 18 ستمبر بدھ کے روز فلسطینیوں کی نسل کشی کا مسلسل 348 واں روز ہے۔