
لبنان میں الضاحیہ میں رات بھربمباری،آبادی کے جبری انخلا کا حکم
ہفتہ-5-اکتوبر-2024
آج ہفتے کی صبح قابض اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے الضاحیہ پرکئی فضائی حملے کیے ہیں۔اس سے قبل رات بھرقابض صہیونی فوج کی طرف سے جنوبی علاقے الضاحیہ پر بمباری جاری رہی۔ اس دوران قابض صہیونی فوج نے الضاحیہ کی مقامی آبادی کے جبری انخلا کا حکم دیا۔