پنج شنبه 01/می/2025

اجتماعی قتل عام

شیطان نیتن یاھو نے ہٹلر کے جنگی جرائم کو بھی پیچھے چھوڑ یا:مادورو

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا ہے کہ جرمنی کے نازی رہ نما ایڈوولف ہٹلر نے بھی ایسے جرائم نہیں کیے جو اس وقت شیطان صف اسرائیلی لیڈر بنجمن نیتن یاھو کی قیادت میں صہیونی فلسطینیوں کے خلاف کررہے ہیں۔

یونیسیف اور سیو دی چلڈرن کا غزہ میں بچوں کا قتل عام بند کرنے کا مطالبہ

بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی دو بڑی تنظیموں ’یونیسیف‘ اور ’سیو دی چلڈرون‘نے غزہ کی پٹی میں بچوں کے خلاف تشدد کو ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ بچوں کےلیے کوئی "محفوظ جگہ" نہیں ہے۔

غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام، مزید 55 فلسطینی شہید،329 زخمی

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف چار مزید قتل عام کیے جس کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 55 فلسطینی شہید اور 329 زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

قابض اسرائیل غزہ میں ہولوکاسٹ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے:سرکاری میڈیا

فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج جھوٹ بول رہی ہے اور شمالی غزہ میں آٹا لا کر رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ وہاں پر منظم فاقہ کشی، ہولوکاسٹ جاری رکھا ہے اور 10 دنوں کے اندر 342 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔

اسرائیل نے شمالی غزہ میں چارلاکھ فلسطینیوں کوقحط سے دوچارکردیا

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے ’یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر‘نے خبردار کیا ہے کہ شمالی غزہ اور وادی میں چارلاکھ سےزائد فلسطینی بھوک اور پیاس کی وجہ سے موت کا شکار ہیں۔

بزدل صہیونی فوج کا لبنان میں بے گھرافراد پرحملہ،18 شہید

قابض صہیونی فوج نے شمالی لبنان کے ضلع زغرتا کے قصبے ایطو میں بے گھر افراد کی رہائشی عمارت پر طیاروں کےذریعے کی گئی بمباری میں 18 افراد شہید اورچار زخمی ہو گئے۔

غزہ کی پٹی میں چار نئے قتل عام،مزید 62فلسطینی شہید، 220 زخمی

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں عام شہریوں، بے گھر افراد اور فلسطینی خاندانوں کے خلاف چار نئے قتل عام کیے جس کے نتیجے میں 282 شہید اور زخمی ہوئے۔

اقوام متحدہ: شمالی غزہ میں شہری بنیادی ضروریات سے محروم ہیں

اقوام متحدہ نے شمالی غزہ میں بگڑتے ہوئے انسانی حالات کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں لاکھوں افراد امداد سے محروم ہیں۔

غزہ: نصیرات میں نہتے فلسطینیوں کا وحشیانہ قتل عام، 19 شہری شہید

اتوار کی شام قابض قابض فوج نے وسطی غزہ کی پٹی میں نصیرات پناہ گزین کیمپ میں بے گھر ہونے والے لوگوں کے خلاف ایک نیا ہولناک قتل عام کیا ہے جس کےنتیجے میں کم سے کم انیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ق

اسرائیلی بمباری میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 51 شہری شہداء، 174 زخمی

لبنانی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے کی گئی بمباری کے نتیجے میں 51 شہری شہیداور 174 زخمی ہوگئے۔