
قابض اسرائیلی ریاست نتائج کی پرواہ کیے بغیر قتل عام کررہی ہے:حماس
پیر-16-دسمبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس’ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی میں تباہی کی اپنی وحشیانہ جنگ جاری رکھے ہوئے ہے جس میں وہ بے گھر افراد کے لیے سکولوں اور پناہ گاہوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ وہ منظم طریقے سے وہاں انتہائی گھناؤنے قتل عام کا […]