جمعه 02/می/2025

اجتماعی قتل عام

خان یونس پر اسرائیلی بمباری میں بچوں سمیت کئی فلسطینی شہید

غزہ۔ مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس میں قابض اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں بچوں سمیت 13 افراد شہید ہوگئے۔ شہری دفاع اور حماس کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر خان یونس پر اسرائیلی حملوں کے سلسلے میں سات بچوں سمیت کم از […]

غزہ میں امریکی مدد سے فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، مزید 50 فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہےکہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 3 قتل عام کیے جن میں 49 فلسطینی شہید اور 75 زخمی ہوگئے۔ وزارت صحت نے اپنی روزانہ کی تازہ کاری میں بتایا کہ 7 اکتوبر 2023ء سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں […]

غزہ: اسرائیلی جارحیت میں 1,056 طبی کارکن شہید، 350  پابند سلاسل

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی کے ہیلتھ پروگرامز کے ڈائریکٹر بشار مراد نے کہا ہے کہ قابضاسرائیلی فوج کی جانب سے سات اکتوبر 2023ء سے غزہ میں جاری نسل کشی کی منظم اور دانستہ طورمہم کے دوران 1,056 طبی کارکنو اور ڈاکٹروں کو شہید کردیا جب کہ 350 کو جبری […]

اسرائیل منصوبے کے تحت غزہ میں امن عامہ کو تباہ کررہا ہے:یورو میڈ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر‘ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل ایک منظم طریقے سے غزہ کی پٹی میں امن عامہ کو خراب کرنے اور سکیورٹی اور انصاف کے نظام کو ختم کرنے کی ایک خطرناک پالیسی پر عمل پیرا ہے۔اس مجرمانہ منصوبے کا […]

چلی کے 620 وکلاء کا قابض اسرائیلی فوجی کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ

سینٹیاگو – مرکزاطلاعات فلسطین چلی میں 620 وکلاء کے ایک گروپ نےقابض اسرائیلی فوج کے 749ویں بٹالین کے ایک اسرائیلی فوجی کے خلاف غزہ کی پٹی میں انسانیت کے خلاف جرائم کے ارتکاب کے الزام میں مقدمہ دائر کیا ہے۔ چلی کے میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ فوجی اس وقت چلی میں ہے اور […]

غزہ میں قتل عام  اور خون کی ہولی جاری، مزید 88 شہری شہید اور 208 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف مزید 5 قتل عام کیے جن کے نتیجے میں 88 فلسطینی شہید اور 208 زخمی ہوئے۔ وزارت صحت نے اپنی روزانہ کی اپ ڈیٹ میں کہا کہ 7 اکتوبر 2023ء […]

غزہ پر اسرائیلی فوج کے94 فضائی حملے، 184 فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے تصدیق کی ہےکہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں گذشتہ 72 گھنٹوں کے دوران 94 فضائی حملے اور بمباری کی، جس میں 184 بے گناہ فلسطینی شہید اور درجنوں افراد زخمی ہوئے۔ دفتر نے ہفتے کی شام ایک بیان میں کہا کہ بمباری […]

غزہ: 24گھنٹوں میں مزید 332 شہید، زخمی، مجموعی تعداد 154573ہو گئی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ غزہ کی پٹی پر جاری نسل کشی کی صہیونی  جنگ میں 7 اکتوبر 2023ء سے مسلسل 456 ویں دن شہداء کی تعداد بڑھ کر 45,717 شہید ہو گئی ہے، اس کے علاوہ 108,856 افراد مختلف زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت صحت نے ہفتے […]

اسرائیل کا شمالی غزہ کو فلسطینیوں سے خالی کرنے کا منصوبہ

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ کنیسٹ کے اران نے شمالی غزہ کو فلسطینیوں سے خالی کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ صہیونی حکام نے اس منصوبے کو شمالی غزہ کو آبادی سے پاک کرنے کا نام دیا ہے، جب کہ بنجمن نیتن یاہو کی […]

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت جاری، مزید77 فلسطینی شہید، 145 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 8 قتل عام کیے جن کے نتیجے میں 77فلسطینی شہید اور 145 زخمی  ہوئے۔ وزارت نے ایک پریس بیان میں تصدیق کی کہ سات اکتوبر 2023ء سے اب تک اسرائیلی جارحیت کے […]