چهارشنبه 30/آوریل/2025

اجتماعی قتل عام

جنین میں اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف فلسطینی اٹھ کھڑے ہوں:حماس

جنین ۔ مرکزاطلاعات فلسطیناسلامی تحریک مزاحمت حماس نے غرب اردن کے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جنین شہر اور اس کے مہاجر کیمپ پر اسرائیلی فوج کی طرف سے کی گئی ننگی جارحیت کا مقابلہ کرنےکے لیے اٹھ کھڑے ہوں اور دشمن فوج پر ہر جگہ حملے کریں۔ حماس نے مغربی کنارے کے […]

غزہ میں تباہی کی جنگ سے ہونے والے بھاری نقصانات کی ہوشربا تفصیلات

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین نئے شماریاتی اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی قتل و غارت گری کی مشین نے نسل کشی کی جنگ کے 470 دنوں کے دوران انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں کو کس حد تک متاثر کیا۔ گورنمنٹ میڈیا آفس نے آج منگل کو شائع ہونے […]

نسل کشی کی جنگ کے خاتمے کے ساتھ ہی وزارت داخلہ کا ذمہ داریاں دوبارہ سنھبالنے کا اعلان

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت داخلہ اور قومی سلامتی نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ اس کی ایجنسیاں غزہ کی پٹی کی تمام گورنریوں میں اپنی تعیناتی شروع کر دیں گی اور جنگ بندی کے معاہدے کے نافذ العمل ہوتے ہی اپنے لوگوں کی خدمت کا مقدس فریضہ سرانجام دیں گی۔ وزارت […]

غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے اب تک 117 فلسطینی شہید اور 266 زخمی ہو چکے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں وزارت دفاع کے ترجمان محمود بسال نے اعلان کیا کہ جمعہ کی رات آٹھ بجے تک جنگ بندی کے معاہدے کے اعلان کے لمحے سے غزہ کی پٹی میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 117 ہو گئی ہے۔ بسال نے کہا کہ شہداء میں 30 […]

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت جاری ، 88 فلسطینی شہید اور 189 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہےکہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف مزیدچار قتل عام کیے، جس کے نتیجے میں 88 شہید اور 189 زخمی ہوئے جنہیں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہسپتالوں میں لایا گیا۔ وزارت صحت نے جمعہ کو اپنے بیان میں کہا […]

غزہ کی پٹی میں 24 گھنٹوں کے دوران 81 فلسطینی شہید اور 188 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطینغزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے اعلان کے باوجود صہیونی فوج کی جارحیت اور قتل عام جاری ہے،گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی خاندانوں اور بے گھر افراد کے خلاف 8 نئے قتل عام کیے جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید اور […]

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت جاری ، مزید 62 فلسطینی شہید، 253 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 6 اجتماعی قتل عام کیے، جس کے نتیجے میں 62 بے گناہ شہری شہید اور 253 زخمی ہوئے جنہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہسپتالوں میں داخل کیا گیا۔ وزارت نے ؂بدھ کے […]

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا طوفان نہ تھم سکا، شہداء کی تعداد 46,645 ہوگئی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے شروع ہونے والی اسرائیلی جارحیت کے آغاز کے بعد سے غزہ کی پٹی میں شہداء کی تعداد 46,645 ہو گئی ہے، جن میں اکثریت بچوں اور خواتین کی ہے۔ وزارت صحت نے منگل کو اپنے بیان میں مزید […]

اسرائیلی جارحیت کے دوران 35,168 فلسطینی طلباء شہید اور زخمی

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطین کی وزارت تعلیم اور اعلیٰ تعلیم نے اطلاع دی ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء کو غزہ کی پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے اب تک 13,177 طلباء شہید اور 21,991 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت تعلیم نے منگل کے روز ایک بیان میں […]

شمالی غزہ پر 100 دنوں کی جارحیت میں 5 ہزار فلسطینی شہید اور لاپتہ، 9500 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے اعلان کیا کہ شمالی غزہ گورنری پرقابض اسرائیلی فوج کی زمینی جارحیت کے 100 دن گذرے کے بعد 5,000 شہید اور لاپتہ، 9,500 زخمی اور 2,600 حراست میں لیے گئے ہیں۔ سرکاری میڈیا کے اہلکار نے اتوار کے روز ایک پریس بیان میں کہا کہ […]