جمعه 09/می/2025

ابو عبیدہ

قابض ریاست کو قیدیوں کے تبادلے میں ہچکچہاٹ کی پالیسی پچھتانا پڑے گا

حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان نے ایک انٹرویو کے دوران خبر دار کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں قید فلسطینیوں کو بدلے میں رہا کرنے میں ہچکچاہٹ دکھانے پر کل افسوس کرنا پڑے گا۔ ترجمان کا یہ انٹرویو مرکز اطلاعات فلسطینی نے شائع کیا ہے۔

غزہ پر بمباری کے دوران مغویہ اسرائیلی فوجیوں کی جگہ بھی نشانہ بنی

حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈ نے انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے2021 میں غزہ پر کی گئی بمباری میں اسرائیلی بمبار طیاروں نے اس جگہ کو بھی نشانہ بنایا تھا جہاں اسرائیلی مغویان کو رکھا گیا تھا۔

السنوار کو نقصان پہنچانے پر خطے میں بھونچال آ جائے گا: ابو عبیدہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری شعبہ عزالدین القسام بریگیڈ نے قابض اسرائیلی حکام کو خبردار کیا ہے کہ اگر سیاسی قیادت پر قاتلانہ حملوں کی پالیسی کو دوبارہ روبعمل لانے کی کوشش کی گئی تو اس کا انتہائی عدیم النظیر لرزہ خیر ردعمل سامنے آئے گا۔

قبلہ اول کے دفاع ، القدس کی آزادی کیلیے مسلم امہ متحد ہوجائے:القسام

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کی جانب سے جمعۃ الوداع اور یوم القدس کے موقع پر جاری کردہ ایک بیان میں عالم اسلام پر اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔