
القسام نے ہفتے کے روز رہا کی جانے والی چار اسرائیلی خواتین قیدیوں کے نام جاری کردیے
جمعہ-24-جنوری-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان نے آج جمعہ کو ان اسرائیلی خواتین قیدیوں کے ناموں کا انکشاف کیا ہے جنہیں طوفان الاحرار قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت کل ہفتے کے روز رہا کیا جائے گا۔ ابو عبیدہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کی […]