
صہیونی دشمن کے مکرہ عزائم کے خلاف مسلم امہ ٹھوس موقف اختیار کرے:حماس
بدھ-8-جنوری-2025
مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اسرائیلی ریاست کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نام نہاد صہیونی ریاست کے تاریخی نقشے کی اشاعت کو دشمن کے استعماری عزائم کی ترویج کی ایک نئی اور مذموم کوشش قرار دیا ہے۔ حماس کی طرف سے جاری ایک اخباری بیان میں کہا کہ […]