چهارشنبه 30/آوریل/2025

رپورٹس

’اسرائیلی فوجیوں نے مردوخواتین سب سے زبردستی کپڑے اتروائےاورنقاب نوچ ڈالے‘

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین دو فلسطینی نرسوں نے شمالی غزہ کی پٹی شہید کمال عدوان ہسپتال پر قابض صہیونی فوج کی وحشیانہ جارحیت پر بات کرتے ہوئے روپڑیں، انہوں نے ہسپتال میں اپنی حراست کے حالات کے بارے میں ہولناک تفصیلات بیان کیں، جنہیں قابض اسرائیلی فوج فوج نے جبری طور پر دیگر مریضوں اور […]

غزہ کی مسجد الحسن جہاں نماز ادا کرتے نہتے نمازیوں کا قتل عام کیا گیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین خدا کے حضور سجدہ ریز ہونےسے چند لمحے قبل غزہ شہر کی الحسن مسجد میں درجنوں نمازی فجر کی نماز ادا کرنے کی تیاری کر رہے تھے کہ قابض اسرائیلی فوج کے آگ اور بارود برساتے طیاروں نے ان پر بمباری کی جس سے درجنوں نمازی شہید اور زخمی ہو گئے۔ […]

’بچوں نےدو ماہ سے روٹی نہیں کھائی،آٹے کے تھیلے کی قیمت انسانی جان سے زیادہ‘

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں بھوکوں کو کھانا کھلانے کے لیے آٹے کے تھیلے کا حصول جان جوکھوں کا کام ہے۔ جان پر کھیل کر اگر ایک تھیلا مل بھی جائے تو اس کی قیمت کا تصور بھی محال ہے۔ غزہ پر غاصب صہیونی ریاست کی طرف سےمسلط کی گئی ناکہ بندی کے باعث […]

نہتے اسیران پراسرائیلی عقوبت خانوں میں کیسے کیسے ظلم ڈھائے جاتے ہیں؟

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے مکینوں کے المیے کی کہانی میں کئی تاریک باب ہیں، جو 14 ماہ سے زائد عرصے سے قابض اسرائیلی جارحیت کا شکار ہیں۔ ان میں سے سب سے تاریک باب وہ ہے جو قیدیوں سے متعلق ہے۔ فلسطینی اسیران پر صہیونی زندانوں میں ظلم وتشدد کے ناقابل […]

’غزہ میں صحافیوں کا قتل ایک بے مثال خون کی ہولی ہے‘

پیرس – مرکزاطلاعات فلسطین رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کی  جمعرات کو جاری سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج فوج سال 2024ء میں دنیا بھر میں صحافیوں کی کل تعداد میں سے ایک تہائی کو ان کےپیشہ وارانہ  کام کے دوران یا اپنے پیشے کی وجہ سے قتل کرنے کے ذمہ دار ہیں […]

عالمی خاموشی اور عرب بے حسی کے درمیان غزہ میں تباہی کی جنگ

عالمی خاموشی

’الخلیل میں حد سے زیادہ تشدد، فلسطینیوں سے ناروا سلوک اسرائیلی پالیسی بن چکا‘

فلسطینیوں پر تشدد

غزہ جنگ میں اسرائیل کا امریکی اسلحہ: بےمثل فنڈنگ اور شفافیت ندارد

امریکہ نے 7 اکتوبر 2023 کو غزہ پر جاری جنگ کے آغاز کے بعد سے اسرائیل کو 22.76 بلین ڈالر سے زیادہ کی فوجی اور متعلقہ دیگر کارروائیوں کے لیے امداد فراہم کی ہے۔

’غزہ میں فلسطینیوں پر جو ظلم دیکھا اس کے بعد زندگی کے بارے میں سوچ بدل گئی‘

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر طلال علی خان جنہوں نے غزہ میں فلسطینیوں کی منظم نسل کشی کے اسرائیلی جرائم کے دوران غزہ کی پٹی میں کئی ہفتے خدمات انجام دیں، انہوں نے کہا کہ پٹی میں ہونے والی ہولناکیوں کے نتیجے میں زندگی کے بارے میں میرا نظریہ بدل گیا۔ […]

فلسطینی جدو جہد کی علامت ’کوفیہ‘ غاصب صہیونیوں کے لیے خوف کا نشان کیسے بنا؟

فلسطینی جدو جہد کی علامت کوفیہ