پنج شنبه 01/می/2025

بیت المقدس

لاکھوں یہودیوں کا نیتن یاھو کو اقتدار سےہٹانے کے لیے ملین مارچ

اسرائیلی ریاست میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف دسیوں ہزار افراد کے ہفتہ وار احتجاج کی مہم اس ہفتے کے روز بھی جاری رہی ہے۔ ہفتے کے روز کی تل ابیب میں احتجاجی ریلی میں دسیوں ہزار اسرائیلی شریک ہوئے۔

نصف ملین آباد کار فلسطین چھوڑ گئے، اسرائیل پر مشکل وقت ہے:بینیٹ

فلسطین میں نو ماہ سے جاری طوفان الاقصیٰ معرکے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں آباد کار مقبوضہ فلسطین سے چلے گئے ہیں۔

’حزب اللہ کےخلاف جنگ میں وہ ہتھیار استعمال کریں گے جو کبھی نہیں کیے‘

عبرانی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل نے امریکہ کو مطلع کیا ہے کہ وہ ایسے ہتھیار استعمال کر سکتا ہے جو اس نے حزب اللہ کے ساتھ جامع جنگ کی صورت میں پہلے استعمال نہیں کیے تھے۔

ڈیڑھ لاکھ یہودی آباد کاروں کا نیتن یاھو کا تختہ الٹنے کا مطالبہ

اسرائیلی ریاست میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف دسیوں ہزار افراد کے ہفتہ وار احتجاج کی مہم اس ہفتے کے روز بھی جاری رہی ہے۔ ہفتے کے روز کی تل ابیب میں احتجاجی ریلی میں دسیوں ہزار اسرائیلی شریک ہوئے۔

غزہ میں لڑائی کےدوران اسرائیلی فوجی افسر ہلاک

اسرائیلی قابض فوج نے بتایا ہے کہ جنوبی غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران فلسطینی مجاھدین کے حملے میں ایک اسرائیلی فوجی افسر ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

غزہ میں مجاھدین کے حملے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک، 8 زخمی

اسرائیلی قابض حکام نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے کیے گئے "نیتزارم" کےمقام پر حملے میں دوقابض فوجی ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے۔

لبنان کے ساتھ ممکنہ جنگ کے تناظرمیں اسرائیل میں تابوتوں کی تیار

اسرائیلی وزیر برائے مذہبی امور مائیکل میلکیلی نے کہا ہے کہ ان کی وزارت لبنان کے ساتھ ممکنہ جنگ کی وجہ سے بڑی تعداد میں کی تدفین کی ضرورت کے امکان پر کام کررہی ہے۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب قابض فوج کی قیادت بنجمن کی حکومت پر دباؤ ڈال رہی ہے کہ وہ جنگ کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کریں۔

بنجمن نیتن یاہو نے جنگی کونسل تحلیل کردی

اسرائیلی قابض ریاست کے نام نہاد وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے نویں مہینے میں جنگی کابینہ توڑ دی ہے۔ جنگ کو طویل تر کرتے چلے جانے کی نیتن یاہو کی پالیسی کی وجہ سے جنگی کابینہ کے اندر بھی تضادات نمایاں ہوگئے تھے۔ جس کی وجہ سے بینی گانٹز سمیت جنگی کابینہ کے دو ارکان نے پچھلے ہفتے استعفے دے دیے تھے۔

غزہ میں فدائی حملے میں متعدد صہیونی فوجی ہلاک اور زخمی

غزہ کی پٹی قابض صہیونی فوج کے خلاف فدائی حملے نتیجے میں متعدد صہیونی فوجی جھنم واصل جب کہ کئی زخمی ہوگئے۔