
اسرائیل کا مئی کے دوران اپنے 24 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
پیر-20-مئی-2024
غزہ کی پٹی اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ لڑائیوں کے نتیجے میں اسرائیلی فوجیوں، افسروں اور آباد کاروں کی تعداد جن کی ہلاکتوں کا اعلان اسرائیلی قابض فوج نے اس ماہ کے آغاز سےتوار (19 مئی) تک کیا ہےان کی تعداد 24 ہوچکی ہے۔