یکشنبه 04/می/2025

مصری عہدیداروں سے بات چیت کے لیے ھنیہ کی قاہرہ آمد

منگل 8-جون-2021

 تحریک حماس نے ایک بیان میں کہا  کہ تحریک مزاحمت حماس کی سیاسی بیورو کے چیئرمین اسماعیل ھنیہ  مصری عہدیداروں کے ساتھ بات چیت کے لیے منگل کے روز قاہرہ پہنچ گءے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ھنیہ کی سربراہی میں  فلسطین میں متعدد سیاسی اور زمینی امور  پر تبادلہ خیال کے لئے ایک اعلی سطحی وفد قاہرہ پہنچا ۔

وفد میں حماس کے ناءب سربراہ  صالح العاروری اور اسکی سیاسی بیورو کے چھ ارکان شامل ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی