غزہ میں وزارتصحت نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی پر 311 دنوں سے جاری نسل کشی کی جنگ میں شہید ہونےوالے شیر خوار بچوں کی تعداد بڑھ کر 115 ہو گئی ہے۔
گذشتہ روز جڑواںشیرخوار بچےایسل اور ایسر ابوالقمصان شہید ہوگئے۔ یہ دنوں جڑواں بھائی تھے اور چندروز قبل پیدا ہوئے تھے۔
وزارت صحت نے پریسکو جاری ایک بیان میں کہا کہ "دو شیر خوار بچوں ایسل اور ایسر ابو القمصان جونواگست کو پیدا ہوئے تھے گذشتہ روز اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے جس کے بعد غزہمیں شہید ہونے والے شیر خوار بچوں کی تعداد 115 تک پہنچ گئی ہے۔
دو شیر خوار بچےایسل اور ایسر اپنی ماں کے ساتھ اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے۔ انہیں دیر البلحمیں ان کے گھر پر بمباری کرکے شہید کیا گیا۔