قابض اسرائیلی فوج کی فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں حوارہ کے مقام سے ایک فلسطینی نوجوان کو اغوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔
مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ عربی بولنے والےاسرائیلی فوجی اہلکاروں حوارہ کے مقام پرچھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک فلسطینی شہری کو اغوا کرلیا۔
ذرائع نے کہا کہ بتایا کہ سول کپڑوں میں ملبوس اہلکارں نے 16 سالہ یوسف فواد عودہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گاڑی میں ڈال کرنامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ خیال رہے کہ یوسف عودہ کا یہ تیسرا اغوا ہے۔